• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گورنرپنجاب چوہدری سرور نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبروں کی تردید کردی

webmaster by webmaster
اگست 25, 2021
in First Page, لاہور
0
گورنرپنجاب چوہدری سرور نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبروں کی تردید کردی

لاہور ۔ گورنرپنجاب چوہدری سرور نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبروں کی تردید کردی، گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ عبدالعلیم خان اور مجھ سمیت سب تحریک انصاف کا حصہ ہیں، نئی جماعت بنانی ہوتی تو تحریک انصاف کے عہدے چھوڑ چکے ہوتے۔ 

 

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ میرے یا علیم خان کی جانب سے نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر بات کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ اس  سٹیٹس کو برقرار رکھنے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں، اگر یہ واپس ہوا تو ملکی معیشت کا بڑا نقصان ہو گا۔

 

 

گورنر پنجاب کا کہنا تھاکہ اقلیتوں نے قیام پاکستان اور پنجاب کی پاکستان میں شمولیت کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں، ملک کا آئین اقلیتوں کو برابر کے حقوق دینے کی پاسداری کرتا ہے۔

Post Views: 25
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

پاکستان کا گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ

Next Post

لیہ ۔ گلو بل بریسٹ فیڈنگ کے متعلق بچوں کے لئے ماں کی کے دودھ کی اہمیت اجاگر کیاجائے ۔ ڈاکٹرصائمہ بتول سمراء

Next Post
لیہ ۔ گلو بل بریسٹ فیڈنگ کے متعلق بچوں کے لئے ماں کی کے دودھ کی اہمیت اجاگر کیاجائے ۔ ڈاکٹرصائمہ بتول سمراء

لیہ ۔ گلو بل بریسٹ فیڈنگ کے متعلق بچوں کے لئے ماں کی کے دودھ کی اہمیت اجاگر کیاجائے ۔ ڈاکٹرصائمہ بتول سمراء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ گورنرپنجاب چوہدری سرور نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبروں کی تردید کردی، گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ عبدالعلیم خان اور مجھ سمیت سب تحریک انصاف کا حصہ ہیں، نئی جماعت بنانی ہوتی تو تحریک انصاف کے عہدے چھوڑ چکے ہوتے۔    نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ میرے یا علیم خان کی جانب سے نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر بات کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ اس  سٹیٹس کو برقرار رکھنے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں، اگر یہ واپس ہوا تو ملکی معیشت کا بڑا نقصان ہو گا۔     گورنر پنجاب کا کہنا تھاکہ اقلیتوں نے قیام پاکستان اور پنجاب کی پاکستان میں شمولیت کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں، ملک کا آئین اقلیتوں کو برابر کے حقوق دینے کی پاسداری کرتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.