لیہ ۔ ضلع  میں گندم خریداری مہم کے تمام انتظامات مکمل ، بار دانہ کی فراہمی کے لیے خریداری مراکز پر کاشت کاروں کی فہرستیں آویزاں ،کاشت کارکی درستگی کے لیے 10اپریل تک متعلقہ ریونیو حکام سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔ نعیم اللہ بھٹی
ڈیرہ غازیخان ۔ پریمئر لیگ میں فرانس ، جرمنی ، آسٹریلیا سمیت 30غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کیلئے رضا مندی ظاہرکی ہے ، پنجاب میں 200کے قریب کھیل کے گراونڈز اپ گریڈ کیے جائیں گے .لیہ سمیت ڈویژن بھر میں 15کے قریب سپورٹس گراونڈز کی اپ گریڈیشن  منظور۔محمد حنیف عباسی چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس و پراونشل منیجمنٹ یونٹ پنجاب
Page 665 of 875 1 664 665 666 875