لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلہ میں موسیقی کے لیے آڈیشن 6اپریل کو گیارہ بجے دن گورنمنٹ کامرس کالج بوائزلیہ میں لیا جائے گا۔یہ بات ریزیڈنٹ ڈائریکٹر ڈی جی خان آرٹس کونسل محمد اسد اللہ شہزاد نے بتائی ۔تفصیل کے مطابق محمد اسد اللہ شہزاد نے بتا یا کہ وزیر اعلی پنجاب ٹیلٹ ہنٹ پروگرام کے تحت موسیقی ومصوری کے مقابلہ جا ت کے لیے شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں موسیقی کے مقابلہ جات میں حصہ لینے کے لیے آڈیشن 6اپریل کو گیا رہ بجے دن گورنمنٹ کامرس کالج بوائزلیہ میں لیا جائے گا تاکہ رجسٹرڈ شدہ امیدواران میں سے انتخاب کرکے مقابلے میں شامل میں کیا جاسکے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








