لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے معروف جاوید میڈیکل سٹور کے مالکان خالد محمود، طارق محمود کے والدمحمداکرم کی وفات پر،علامہ محمداشرف مظہری، غلام فرید، امیرمحمد، عاشق حسین، نویداحمد، عبدالمجید، صادق حسین، نورمحمد،محمداسماعیل، فضل حسین، اظہراقبال، محمدجمیل، محمدخلیل، محمداقبال، محمدصدیق پرہار نے گہرے غم اورافسوس کااظہارکیاہے۔ مرحوم کے لیے مغفرت اورلواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









