کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان ) یونین کونسل چک 90 ایم ایل کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔چیئرمین چوہدری محمد اکرم گجر نے صدارت کی۔وائس چیئرمین حاجی اعجاز جگ نے اجلاس میں سرگودھا کے قریب دربار پر بیس افراد کے قتل پر مذمت کی گئی اور فاتحہ خوانی کے لیے دعا کی گئی اجلاس میں تمام کونسلرز حاجی اسماعیل عبدالرزاق افضل شاہ ہاشمی۔محمد اکرم افتخار نوید عامر مختیار اور لیڈی کونسلرز نے شرکت کی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









