لیہ ۔ ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا سالانہ سپورٹس گالا ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ مہمان خصو صی تھے
لیہ (صبح پا کستان) چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے سالانہ سپورٹس گالا میں ...
لیہ (صبح پا کستان) چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے سالانہ سپورٹس گالا میں ...
راجن پور( صبح پا کستان )کسانوں کی خوشحالی اور پیداوار میں اضافہ کے لئے حکومت پنجاب نے ضلع راجن پور ...
لیہ (صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی کے بائی لاز پر عمل درآمد کرتے ہوئے بہتر و معیار ی میونسپل سروسز ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)کاوش ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ ، ہڈیوں کے امراض میں ...
پیر جگی(صبح پا کستان)گندم کے کھیت میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی، کاشتکاروں کی چودہ ایکٹر گندم جل کر راکھ ...
لا ہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ رحیم یارخان ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ چاروں اضلاع میں گندم خریداری کے ...
فتح پور (صبح پا کستان ) فتح پور پٹوارخانہ کے تالے نہ کھولے جا سکے سائلین کو شدید مشکلات کا ...
لیہ (صبح پا کستان) سینئر صحافی عبد الحکیم شوق ، انجم صحرائی ، ملک مقبول الہی ۔ اورجمیل ڈونہ نے ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران 325383پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ...
لا ہور(صبح پا کستان) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے سالانہ سپورٹس گالا میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور مختلف کھیلوں کے مقابلے دیکھے ۔اس موقع پر پرنسپل سعید غلام عباس بخاری نے سالانہ کھیلوں کے بارے میں بریفنگ دی۔بعد ازاں چیئرمین نے نمایاں کارکردگی کے حامل طالب علموں میں شیلڈز و انعامات تقسیم کیے۔
