لیہ۔ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کی ٹیچر کو گالیاں ، اساتذہ کا ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا شدید نعرہ بازی ، اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
لیہ(صبح پا کستان)پرچیز سنٹرز پر محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے اساتذہ کی ڈیوٹی تاخیر سے پہنچنے پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ...


















