لیہ ۔وزیر اعظم نوازشریف کا دو مئی کو دورہ متوقع ، لیہ تو نسہ پل کاافتتاح کریں گے ۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعظم نوازشریف کا دورہ لیہ دو مئی کو متوقع ہے ۔ یاد رہے کہ اس ...
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعظم نوازشریف کا دورہ لیہ دو مئی کو متوقع ہے ۔ یاد رہے کہ اس ...
لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )جماعت اسلامی پاکستا ن کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ جماعت اسلامی 28 اپریل کو ملک ...
لیہ(صبح پا کستان) 4ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر بلائنڈ پرسن کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے روڈ بلاک کرکے ...
ملتان(صبح پا کستان )سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے پانچ سال کی مدت ختم، ملتان کینٹ کے ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) انجمن تاجران دھوری اڈہ کی طرف سے آر ایچ سی مرہان کے لیے نئے بنچوں کا ...
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ بلڈنگ لیہ نئے نظام میں ایگزیکٹو انجینئر سمیت تین ایس ڈی او کی آسامیاں خالی ہیں تفصیل ...
لیہ(صبح پا کستان ) محکمہ ہائی وے سب ڈویژن چوبارہ سے 75تارکول ڈرم کی چوری پر بنائی گئی انکوائری کمیٹی ...
لیہ( صبح پا کستان )سیمابا ڈکیت گینگ قانون کے شکنجے میں، شہریوں سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی رقم ...
پانامہ لیکس فیصلہ اور سدا بہار اقتداری رویے انجم صحرائی پانامہ کیس کا فیصلہ واقعی ایسا ہے کہ لوگ بیس ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے منتخب حلقوں میں بجلی ، روڈز اور میونسپل سیکٹر کے 675ترقیاتی منصوبوں کی ...
لا ہور(صبح پا کستان) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعظم نوازشریف کا دورہ لیہ دو مئی کو متوقع ہے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے مقامی ذراءع نے دعوی کیا تھا کہ وزیر اعظم 28اپریل کو ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کی دعوت پر لیہ آ رہے ہیں ۔ لیکن بوجوہ وزیر اعظم لیہ نہ آ سکے اب کہا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم دو مئی کو لیہ آئیں گے اور لیہ تو نسہ پل کا اففتاح کریں گے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اپریل ہی میں ایم پی اے چوہدری اشفاق نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے لیہ آنے کی نوید سناءی تھی ۔ مقامی انتظا میہ نے وزیر اعلی کے متوقع دورہلیہ کے حوالے سے بھر پور تیاریاں بھی شروع کر دی تھیں لیکن وزیر اعلی بھی لیہ نہیں آ سکے تھَے