لیہ ۔ سب اچھا ہے ، ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر پنجاب کاگندم خریداری مراکز چوبارہ ،ہیڈویریڑی او ر جما ل چھپر ی کا دورہ ،خریداری مراکز پر خریداری کا عمل اطمینان بخش قرار
لیہ ۔ ذرائع ابلا غ کے نمائندئے اپناموثر اور بھر پور کردار ادا کر کے چھوٹے کنبے کی آفادیت سے آگاہ کریں۔ گروپ میٹنگ سے ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسرمحمدرمضان تونسوی اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثاراحمد خان کی گفتگو
لیہ ۔ ضلعی پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، سیمابا گینگ کی گرفتاری کے بعد بین الاضلاعی فیاضی گینگ پولیس کے شکنجہ میں، ٹریکٹر ،ڈالہ ، 06 موٹر سائیکل سمیت 30 لاکھ روپے مالیتی کی برآمدگی ، ۔گینگ اسلحہ کے زور پر وارداتیں کرتا ،لیہ سمیت پنجاب کے چھ اضلاع اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہے ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی پریس کانفرنس
لیہ ۔ مسلم لیگی ایم این اے نے جی ایم سوئی گیس کے خلاف کمیشن نہ ملنے پر تحریکِ استحقاق جمع کرائی اور کروڑوں کمیشن وصول کیا ۔جمشید احمد خان دستی بہت جلد پریس کانفرنس میں تفصیلات پیش کریں گے ۔ عوامی راج پارٹی
لیہ ۔پنجاب روڈ ٹرانسپورٹ کی ملکیتی ارا ضی محکمہ اوقاف نے بااثر شہریوں کو لیز پر دے دی ،چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ جمیل احمد خان نے ڈپٹی کمشنر لیہ سے پلاٹ کی ملکیت بارے راہنمائی طلب کی تھی جس کی روشنی میں اے ڈی سی جی لیہ محبوب احمد کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیٹی نے پلاٹ کی ملکیت بحق جی ٹی ایس اڈا ڈیکلیئر کردی ،پراپرٹی سے محکمہ اوقاف کاکوئی تعلق نہ ہے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محبوب احمد
Page 635 of 876 1 634 635 636 876