• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔موٹر سائیکل تھا نہ سے باہر کیوں نہیں کھڑی کی ؟ سول کپڑوں میں ملبوس پو لیس کانسٹیبل کا صحافی کا گریبان پکڑ کر استفسار , صحافیوں کا بھر پور احتجاج ، ڈی پی او سے نوٹس لینے کا مطا لبہ

webmaster by webmaster
مئی 12, 2017
in Local News
0

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) ایک طرف ڈی پی او لیہ تھانہ میں آ نے والے سائلین اور شہر یوں کو عزت و احترام دینے کے داعی ہیں اور شب وروز پو لیس اور عوام کے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں تو دوسری طرف تھانے کے روائتی پو لیس کلچر کے دلدادہ پو لیس ملازمین عوام کے لئے ایک سنگین مسئلہ بنے ہو ئے ہیں اسی طرح کا ایک افسو سناک واقعہ تھانہ کروڑ میں پیش آ یا جہاں پولیس تھانہ کروڑ کے کانسٹیبل نے صحافی کاگریبان پکڑ لیا اور تھانہ سے باھر جانے کی دھمکی تفصیل کے مطابق کروڑ کے قومی اخبار کے صحافی ظفر اقبال گوشت تلفی کی ایف آئ آر کی کاپی لینے کیلئے تہانہ میں گیا اسی دوران سول کپڑوں میں ملبوس عمران پیٹی نمبر 854نے گریبان پکڑ کر دھکے دئے کہ تہانہ سے باھر موٹر سائیکل کہڑا کرو اسی دوران دیگر پولیس ملازمین اور میرے ساتہی نے بیچ بچاءو کرایا اس سلسلہ میں ایس ایچ او سرفراز گاڈی سے واقعہ نوٹس میں دیناجاھاتو بات کرنے سے انکار کردیا فرنٹ ڈیسک کے عملہ نے درخواست پر کارروائ سے معزوری ظاھر کردی صحافیوں حافظ خلیل احمد ، امیر عبد اللہ کاظم فیاضی ،خضر حیات سرگانی ،عرفان اعوان ، ظہور درانی ،امانت شاہ ،مہر کامران تھند ، سیفل ڈھڈی ، شیخ زاہد اور چو ہدری شفیق و دیگر نے ڈی پی او لیہ کیپٹن ر محمد علی ضیاء سے مذ کورہ کانسٹیبل کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہو ءے کہا ہے کہ اگر صحافیوں کو انصاف نہ ملا تو تکبیر چوک پر احتجاج کیا جاءے گا ۔

Tags: karorlalisan news
Previous Post

راجن پور ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان کا دورہ راجن پور ،بے نظیر برج اور اس کی اپروچ روڈ کا معائنہ ، صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کی دربار پر حاضری

Next Post

لیہ ۔ ذرائع ابلا غ کے نمائندئے اپناموثر اور بھر پور کردار ادا کر کے چھوٹے کنبے کی آفادیت سے آگاہ کریں۔ گروپ میٹنگ سے ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسرمحمدرمضان تونسوی اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثاراحمد خان کی گفتگو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) ایک طرف ڈی پی او لیہ تھانہ میں آ نے والے سائلین اور شہر یوں کو عزت و احترام دینے کے داعی ہیں اور شب وروز پو لیس اور عوام کے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں تو دوسری طرف تھانے کے روائتی پو لیس کلچر کے دلدادہ پو لیس ملازمین عوام کے لئے ایک سنگین مسئلہ بنے ہو ئے ہیں اسی طرح کا ایک افسو سناک واقعہ تھانہ کروڑ میں پیش آ یا جہاں پولیس تھانہ کروڑ کے کانسٹیبل نے صحافی کاگریبان پکڑ لیا اور تھانہ سے باھر جانے کی دھمکی تفصیل کے مطابق کروڑ کے قومی اخبار کے صحافی ظفر اقبال گوشت تلفی کی ایف آئ آر کی کاپی لینے کیلئے تہانہ میں گیا اسی دوران سول کپڑوں میں ملبوس عمران پیٹی نمبر 854نے گریبان پکڑ کر دھکے دئے کہ تہانہ سے باھر موٹر سائیکل کہڑا کرو اسی دوران دیگر پولیس ملازمین اور میرے ساتہی نے بیچ بچاءو کرایا اس سلسلہ میں ایس ایچ او سرفراز گاڈی سے واقعہ نوٹس میں دیناجاھاتو بات کرنے سے انکار کردیا فرنٹ ڈیسک کے عملہ نے درخواست پر کارروائ سے معزوری ظاھر کردی صحافیوں حافظ خلیل احمد ، امیر عبد اللہ کاظم فیاضی ،خضر حیات سرگانی ،عرفان اعوان ، ظہور درانی ،امانت شاہ ،مہر کامران تھند ، سیفل ڈھڈی ، شیخ زاہد اور چو ہدری شفیق و دیگر نے ڈی پی او لیہ کیپٹن ر محمد علی ضیاء سے مذ کورہ کانسٹیبل کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہو ءے کہا ہے کہ اگر صحافیوں کو انصاف نہ ملا تو تکبیر چوک پر احتجاج کیا جاءے گا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.