لیہ ۔ زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر
زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر غلام...
زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر غلام...
غیر رجسٹرڈ مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف خصو صی پو لیس آ پریشن ، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر...
انجمن تاجران کا ملک گیر کنونشن، ود ہولڈ نگ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ لیہ(صبح پا کستان )انجمن تاجران کا...
گھریلو ناچاقی پر نوجوان کا اقدام خودکشی لیہ(صبح پا کستان)گھریلو ناچاقی پر نوجوان کا اقدام خودکشی، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال...
کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والا فاریسٹ فیملی پارک فتح پور ضلعی انتظا میہ کی تو جہ کا منتظر...
عوامی خدمت اور علا قائی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیحات ہیں۔چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان...
ضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت...
چوبارہ روڈ پر گیس پائپ لائن میں زور دار دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے...
بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف ، سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب لیہ(صبح پا کستان)بھاگل نہر میں تیس...
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز رنگے ہا تھوں پکڑا گیا جمن شاہ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر غلام مصطفی
لیہ (صبح پا کستان)ما حولیاتی تبدیلیوں کو مد نظر رکھتے ہو ئے زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے جس کے لئے بھر پور آگا ہی مہم وقت کی اہم ضرورت ہے یہ بات ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر غلام مصطفی نے ما حو لیاتی تبدیلی و فوڈ سیکورٹی کے بارے میں غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام منعقدہ آگا ہی سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ سیمینار سے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت چوہدری خا لد محمود ، ڈی ڈی او زراعت پلا نٹ پر ٹیکشن ولی محمد ، ایوب خان اور ڈی ڈی او سما جی بہبو د ظفر اقبال کھارا ، غلام رسول اصغر و دیگر ما ہرین نے خطا ب کیا ۔ مقررین نے خطا ب کرتے ہو ئے ما حو لیاتی تبدیلی کے اثرات سے زرعی شعبہ کو درپیش مسائل و مشکلا ت پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہو ئے بتا یا کہ گھریلو سطح پر سبزیو ں کی کاشت ، جنگلا ت میں اضا فہ ، فصلا ت کو ضرورت کے مطا بق پا نی کی فراہمی ، جدید طریقہ کا شت و آبپا ش سے استفادہ حاصل کر نا ، زیا دہ پیداواری صلا حیتوں کے بیج حاصل کر کے کا شتکا ری کا فروغ ، زیا دہ زیا دہ زمینوں کو کا شت کے قابل بنا نا ،شجر کا ری کو وسعت دینے کے لئے بیما ریو ں سے پا ک پو دے لگا نے ایسے معاملا ت پر روشنی ڈالی اور تحفظ خوراک کے لئے دنیا بھر میں اٹھا ئے جا نے والے اقداما ت کے بارے میں آگا ہ کیا ۔ اس موقع پر غلام مصطفی نے کہا کہ زندگی کے مختلف شعبوں میں بھر پور آگا ہی مہم کے ذریعے ہی ما حو لیاتی تبدیلیوں سے پیدا شدہ اثرات کے بارے میں آگا ہی کر کے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ اس لیے یہ بھر پور تو جہ کا حا مل کا م ہے ۔
