مو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران 1لا کھ 40ہزار پو دے لگائے جا ئیں گے ۔ڈی سی او لیہ
مو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران 1لا کھ 40ہزار پو دے لگائے جا ئیں گے ۔ڈی سی...
مو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران 1لا کھ 40ہزار پو دے لگائے جا ئیں گے ۔ڈی سی...
بارشوں کے پانی سے شہر جوہڑ میں تبدیل ، شہری گھروں میں قید دھوری اڈا( صبح پا کستان ) دو...
سیکریٹری جنگلات کا دورہ چوک اعظم چوک اعظم( صبح پا کستان ) سیکرٹری جنگلات کا ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک...
بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل کروڑ لعل عیسن (صبح...
کمپیو ٹرائزیشن کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کی گئی ۔ ڈی...
کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز...
سیکرٹری فارسٹ و فشریز پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان نے سرکٹ ہاؤس لیہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا...
پیف سکا لر شپ کے تحت 4331طلبا ء و طا لبا ت میں 14کر وڑ روپے سے زائد رقوم تقسیم...
شہر کے سنگین مسا ئل اور اقتدار کی فضول جنگ تحریر ۔ محمد عمر شاکر جنگ کوئی بھی ہو اس...
دیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف لاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک)عوام کی بے...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsمو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران 1لا کھ 40ہزار پو دے لگائے جا ئیں گے ۔ڈی سی او لیہ
لیہ (صبح پا کستان ) درخت لگا نا صدقہ جا ریہ ہی نہیں بلکہ اصل کا م ان کی حفاظت و نگہداشت ہے اس لیے مو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران 1لا کھ 40ہزار پو دے لگا نے کے اہداف کو اس آگا ہی مہم کے ساتھ پورا کیا جا ئے کہ پو دوں کی حفاظت شجر کا ری کے فروغ کا بنیا دی جزو ہے یہ بات ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے مو سم بہار شجر کا ری مہم کے افتتا ح کے موقع پر ڈی سی ا وہا ؤس کے لا ن میں پو دا لگا نے کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، ڈی او زراعت فیض اللہ کندی اور ممتاز صحا فی ملک مقبول الٰہی نے پو دے لگا کر مہم کا افتتا ح کیا ۔ ڈی او جنگلا ت چوہدری اعجاز تبسم نے بتا یا کہ اس سا ل سرکا ری جنگلا ت میں دس ہزار ،دیگر سرکا ری محکمو ں 20ہزار اور پرائیویٹ زمینوں پر 1لا کھ 10ہزار پو دے لگا نے کا ٹا رگٹ مقر ر کیا گیا ہے جس میں سے اب تک 40فیصد تک کا ہدف حاصل کیا جا چکا ہے ۔
