کوٹ سلطان ۔ بل کی عدم ادائیگی پرتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی بجلی منقطع
کوٹ سلطان(صبح پا کستان) ہسپتال کوارٹرز کی بجلی واجبات کے عدم ادائیگی کے سبب منقطع ، واپڈا نے ہسپتال کی ...
کوٹ سلطان(صبح پا کستان) ہسپتال کوارٹرز کی بجلی واجبات کے عدم ادائیگی کے سبب منقطع ، واپڈا نے ہسپتال کی ...
بھارتی دہشت گردی پر اسلامی سربراہی کونسل کا اجلاس بھی بلایا جائے ۔ مہر اصغر پپو لیہ(صبح پا کستان ) ...
پریس کلب کے زیر اہتمام تعلیم اور امن کے عنوان سے سیمنار کا انعقاد تعلیم انسان کو معاشرے میں رہنے ...
محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف میں چاپباں تقسیم کرنے کی تقریب کوٹ سلطان (صبح پا کستان) محکمہ زراعت کی جانب ...
شہری آبادیوں میں کوئلہ اور اینٹوں کی بنی بھٹیاں بے شمار انسانی امراض جنمدی رہی ہیں ۔ڈاکٹر مزمل کریم کوٹ ...
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کو ڈویژن کا ماڈل کالج کا درجہ دلوایا جائے گا ۔ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)قانون کے رکھوالے شادی گھر پہنچ گئے، شرلی پٹاخوں پر درجے مقدمہ میں دلہا شادی کے ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کو ٹ سلطان ومضافات میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ،شہر بھر ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ٹریفک پولیس غفلت کے سبب شہر بھر میں کم سن ڈرائیور اور پھٹہ رکشہ کی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
کوٹ سلطان(صبح پا کستان) ہسپتال کوارٹرز کی بجلی واجبات کے عدم ادائیگی کے سبب منقطع ، واپڈا نے ہسپتال کی بجلی منقطع کر دی، مریضوں کو مشکلات کا سامنا۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کے رہائشی کوارٹر ز کی بجلی بل کی عدم ادائیگی پر واپڈا اہلکاروں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کی بجلی کاٹ دی جس سے ہسپتال بھر میں اندھیرا چھا گیا۔ بجلی منقطع ہونے سے مریضوں کو سخت مشکلا ت جبکہ ہسپتال کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔ مریضوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔