• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ،حکومتی اداروں اور این جی اوز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ؟

webmaster by webmaster
ستمبر 5, 2016
in First Page
0

Child Labourکوٹ سلطان (صبح پا کستان) کو ٹ سلطان ومضافات میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ،شہر بھر میں ہوٹلوں ،ورکشاپ ،کوئلہ کی بھٹیوں ا ور دیگر مقامات پر بچوں سے کھلے عام جبری مشقت کا سلسلہ نہ رک سکا ،قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی ۔تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان و مضافات میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بن چکے ہیں ،کوٹ سلطان ،حافظ آباد،پہاڑ پوڑ ،جمن شاہ اور دیگر مقامات پر معصوم بچوں سے جبری مشقت کا سلسلہ جاری ہے ،پانچ سے بارہ سال تک کی عمر کے بچے ہوٹلوں ،ورکشاپ،بھتہ خشت اور کوئلہ کی بھٹیوں پر مزدوری کرتے نظر آتے ہیں جو کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور چائلڈ لیبر کے حوالے سے کام کرنے والی این جی اوز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ،شہریوں شاہد محمود،محمد اکرم خان،زین عباس،ناصر شاہ،سیٹھ اسلم ،سرفراز احمد ،حاجی خالد اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے کہ کے چائلڈ لیبر ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ۔

picc2رپورٹ ، ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپور

Post Views: 35
Tags: kot sultan news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ لاکھوں روپے مالیت سے بنایا گیا ویگن سٹینڈ فنکشنل 8سال گزرنے کے باوجود نہ ہو سکا

Next Post

لیہ ۔ بیرون ملک مقیم افراد کا اداروں پر اعتماد کو یقینی بنایا جائے ۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مہر اعجاز احمد اچلانہ

Next Post

لیہ ۔ بیرون ملک مقیم افراد کا اداروں پر اعتماد کو یقینی بنایا جائے ۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مہر اعجاز احمد اچلانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

Child Labourکوٹ سلطان (صبح پا کستان) کو ٹ سلطان ومضافات میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ،شہر بھر میں ہوٹلوں ،ورکشاپ ،کوئلہ کی بھٹیوں ا ور دیگر مقامات پر بچوں سے کھلے عام جبری مشقت کا سلسلہ نہ رک سکا ،قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی ۔تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان و مضافات میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بن چکے ہیں ،کوٹ سلطان ،حافظ آباد،پہاڑ پوڑ ،جمن شاہ اور دیگر مقامات پر معصوم بچوں سے جبری مشقت کا سلسلہ جاری ہے ،پانچ سے بارہ سال تک کی عمر کے بچے ہوٹلوں ،ورکشاپ،بھتہ خشت اور کوئلہ کی بھٹیوں پر مزدوری کرتے نظر آتے ہیں جو کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور چائلڈ لیبر کے حوالے سے کام کرنے والی این جی اوز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ،شہریوں شاہد محمود،محمد اکرم خان،زین عباس،ناصر شاہ،سیٹھ اسلم ،سرفراز احمد ،حاجی خالد اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے کہ کے چائلڈ لیبر ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ۔

picc2رپورٹ ، ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپور

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.