• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بیرون ملک مقیم افراد کا اداروں پر اعتماد کو یقینی بنایا جائے ۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مہر اعجاز احمد اچلانہ

webmaster by webmaster
ستمبر 5, 2016
in First Page
0

pic  4-9-16لیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب اوورسیز پاکستانیوں کو سرکاری اداروں سے متعلقہ مختلف مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات عمل میں لارہی ہے تاکہ بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو مستفید کیا جاسکے یہ بات اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کے حل کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہی۔اجلاس میں ڈی سی اوسید واجد علی شاہ ،ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء موجود تھے۔اجلاس میں اوور سیز پاکستانیوں کے عزیز و اقارب اور بیرون ملک سے آئے ہوئے افراد نے شرکت کی اجلاس میں مختلف محکموں سے متعلقہ امور کے بارئے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ضلع لیہ سے متعلقہ مختلف امور کے بارئے میں آمدہ درخواستوں پر فرداًفرداًتفصیلی غورو خوص کیا گیااور درخوستوں پر عمل درآمد کے لیے احکامات جاری کئے گئے اور اس سلسلہ میں اٹھائے گئے اقدامات سے کمیٹی کو آگاہ کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا کہ کمیٹی کے قیام کا بنیادی مقصد اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کوفوری طور پرحل کرنا ہے اس لیے متعلقہ ادارئے آمدہ درخوستوں پر قواعد و ضوابط کے مطابق فوری اقدامات عمل میں لائیں تاکہ بیرون ملک مقیم افراد کا اداروں پر اعتماد کو یقینی بنایا جاسکے ۔کمیٹی کے اجلاس میں پولیس ،ریونیو،واپڈا و دیگر محکموں سے متعلقہ درخواستوں کو نمٹایا گیا۔

pic  4-9-16

Post Views: 12
Previous Post

چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ،حکومتی اداروں اور این جی اوز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ؟

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ ٹی ایم اے کے زیر اہتمام ہفتہ صفائی

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ ٹی ایم اے کے زیر اہتمام ہفتہ صفائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

pic  4-9-16لیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب اوورسیز پاکستانیوں کو سرکاری اداروں سے متعلقہ مختلف مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات عمل میں لارہی ہے تاکہ بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو مستفید کیا جاسکے یہ بات اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کے حل کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہی۔اجلاس میں ڈی سی اوسید واجد علی شاہ ،ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء موجود تھے۔اجلاس میں اوور سیز پاکستانیوں کے عزیز و اقارب اور بیرون ملک سے آئے ہوئے افراد نے شرکت کی اجلاس میں مختلف محکموں سے متعلقہ امور کے بارئے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ضلع لیہ سے متعلقہ مختلف امور کے بارئے میں آمدہ درخواستوں پر فرداًفرداًتفصیلی غورو خوص کیا گیااور درخوستوں پر عمل درآمد کے لیے احکامات جاری کئے گئے اور اس سلسلہ میں اٹھائے گئے اقدامات سے کمیٹی کو آگاہ کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا کہ کمیٹی کے قیام کا بنیادی مقصد اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کوفوری طور پرحل کرنا ہے اس لیے متعلقہ ادارئے آمدہ درخوستوں پر قواعد و ضوابط کے مطابق فوری اقدامات عمل میں لائیں تاکہ بیرون ملک مقیم افراد کا اداروں پر اعتماد کو یقینی بنایا جاسکے ۔کمیٹی کے اجلاس میں پولیس ،ریونیو،واپڈا و دیگر محکموں سے متعلقہ درخواستوں کو نمٹایا گیا۔

pic  4-9-16

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.