ڈیرہ غازیخان ۔ سوشل ویلفیئر کمپلیکس خواتین میں محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے عید گفٹ تقسیم
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ معاشرے کی ستائی غریب و نادار ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ معاشرے کی ستائی غریب و نادار ...
ڈی جی خان (مانیٹرننگ ڈیسک )عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی جمشید دستی کوسنٹرل جیل سے رہائی کے ...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ صحت افزا مقام فورٹ ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) محکمہ ماحولیات کے آفیسر محمد اشرف نے کہا ہے کہ یوم ارض منانے ...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان)میونسپل کارپوریشن کے ہٹرتالی ملازمین کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ،دوروز سے جاری ہٹر تال ختم25 ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوروزہ کراٹے ٹریننگ کیمپ جمنزیم ہال نزد ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان کے سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنی یونین صدر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سی آئی اے پولیس کی کاروائی بلوچستان سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).ڈی ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان و راجن پو رمحمد سہیل متین نے کہا ہے کہ ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر وزیر اعلی کے ادبی پروگرام 2015کے تحت ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ معاشرے کی ستائی غریب و نادار خواتین کی دیکھ بھال ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے اس سلسلے میں حکومت کی طرف سے دارالامان کا قیام عمل میں لایاگیا ہے . ضرورت اس امر کی ہے کہ متعلقہ افسران اور سٹاف خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر سروسز فراہم کرے. انہوں نے یہ بات سوشل ویلفیئر کمپلیکس ڈیرہ غازیخان میں مقیم پانچ خواتین میں محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے عید گفٹ تقسیم کرنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی. اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میاں محمد اقبال مظہر، انچارج دارالامان زرینہ بی بی سمیت دیگر افسران موجودتھے . ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے ہدایت کی کہ دارالامان میں مقیم خواتین کو گھر جیسا ماحول فراہم کیاجائے . ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فارو ق احمد نے ڈپٹی کمشنر کو بتایاکہ دارالامان میں25سے 30خواتین کی گنجائش ہے مگراس وقت پانچ خواتین موجود ہیں جنہیں قیام و طعام سمیت طبی و دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں .ڈپٹی کمشنر نے خواتین میں میں عید گفٹ تقسیم کیے اور ان سے فراہم سہولیات بارے استفسار کیا .