لیّہ . اختیارات کا ناجائز استعمال , بے گناہ شخص کو گرفتار کرنا ایس ایچ او کو مہنگا پڑ گیا, عدالتی احکامات پر مقدمہ درج
لیّہ ( صبح پاکستان ) اختیارات کا ناجائز استعمال بے گناہ شخص کو گرفتار کرنے پر عدالتی احکامات پر تھانہ ...
لیّہ ( صبح پاکستان ) اختیارات کا ناجائز استعمال بے گناہ شخص کو گرفتار کرنے پر عدالتی احکامات پر تھانہ ...
لیہ(صبح پا کستان)پنجاب بار کونسل کے الیکشن برائے سال 2020-25کیلئے مہم عروج پر، امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل راجن پور ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں کرونا کے چار مریض مثبت،لیہ کے چار سکولز کے 250طلبہ کے کرونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لئے ...
چوک اعظم ( صبح پاکستان ) گوجرہ موٹروے پر حادثےمیں جان بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گی ...
لیہ{ صبح پا کستان }ضلع لیہ کا نشیبی علاقہ زیر آب خوراک چارہ کی شدید قلت برسوں سے رہائش پذیر ...
لیہ(صبح پا کستان)گھر میں نہاتے ہوئے الیکٹرک واٹر موٹر میں کرنٹ آجانے سے 2بہنیں جاں بحق ،2کزن شدید زخمی ،ڈسٹرکٹ ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)حالیہ بارشوں میں تحصیل چوبارہ میں گرنے والے تحصیل چوبارہ میں حالیہ متا ثرہ مکانات کی ...
چوک اعظم ( صبح پاکستان ) چوک اعظم فیصل آباد روڈ پر سرکاری یوٹیلٹی سٹور میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی ...
لیّہ(صبح پاکستان )پنجاب بار کونسل کے الیکشن برائے سال 2020-25کیلئے مہم عروج پر،ڈسٹرکٹ بار ہال میں امیدوار ممبر پنجاب بار ...
لیہ(صبح پا کستان )محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کے زرعی ادویات کی دوکان کے اچانک معائنے۔جعلی اور زرعی ادویات پائے جانے ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان ) اختیارات کا ناجائز استعمال بے گناہ شخص کو گرفتار کرنے پر عدالتی احکامات پر تھانہ ماڈل سٹی کے ایس ایچ او انسپکٹر زکی ریحان کے خلاف اس کے اپنے تھانہ میں ہی مقدمہ درج پولیس کے پیٹی بھائی کی گرفتاری کے لئے چھاپے تفصیل کے مطابق اختیارات کا ناجائز استعمال اور بے گناہ شخص کو گرفتار کرنا ایس ایچ او کو مہنگا پڑ گیا عدالتی احکامات پر ایس ایچ او انسپکٹر زکی ریحان کے خلاف مقدمہ درج مقدمہ آج سے ڈیڑھ ماہ قبل 9 اگست کو خاتون عظمی اخلاق کی اس درخواست پر درج کیا گیا جو اس نے عدالت میں اپنے خاوند عمران جعفر کی برآمدگی کے لئے عدالت میں گزاری تھی جس میں خاتون نے موقف اختیار کیا تھا کہ ایس ایچ او انسپکٹر ذکی ریحان نے اس کے خاوند کو ناجائز گرفتار کر کے اپنی تحویل میں رکھا ہوا ہے عدالت نے فوری طور پر بیلف مقرر کر کے عمران جعفر کو برآمدگی کے احکامات جاری کئے بیلف نے فوری کاروائی کرتے ہوئے عمران جعفر کو تھانہ سٹی سے برآمد کر کے عدالت میں پیش کردیا جس پر معزز عدالت نے ایس ایچ او ذکی ریحان کے خلاف اغواء اختیارت کے ناجائز استعمال اور بے گناہ شخص کو مبحوس رکھنے کے مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کئے جس پر آج پولیس نے معزز عدالت کے احکامات پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر کے گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا ہے