• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔جعلی زرعی ادویات کا کاروبار , دکاندار کو 1لاکھ سے زائدجرمانہ اور مقدمہ درج

webmaster by webmaster
ستمبر 16, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔جعلی  زرعی ادویات  کا کاروبار , دکاندار کو 1لاکھ سے زائدجرمانہ اور مقدمہ درج

لیہ(صبح پا کستان )محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کے زرعی ادویات کی دوکان کے اچانک معائنے۔جعلی اور زرعی ادویات پائے جانے پر دکاندار کو 1لاکھ سے زائدجرمانہ اور مقدمہ درج۔کسانوں کو معیاری زرعی ادویات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

جعلی زرعی ادویات کا کاروبار کرنے والے اپنا قبلہ درست کرلیں۔ غیر معیاری بیج و جعلی زرعی ادویات کا کاروبارکرنے والوں کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی۔یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ اعجا زاحمدقیصرانی نے تحصیل کروڑ اور فتح پو ر میں زرعی ادویات کی دوکانوں اور کپاس کی فصلوں کے معائنہ کے موقع پر کہی۔تفصیل کے مطابق اے ڈی زراعت اعجا زاحمدقیصرانی اور زراعت آفیسرعبدالما جد نے کسانوں کو معیاری زرعی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تحصیل کروڑ لعل عیسن میں مختلف دوکانوں کومعائنہ کیا۔دوران معائنہ زائدالمیعاد زرعی ادویات، بغیر ڈیلر شپ، انوائس اور سٹاک رجسٹر فروخت کرنے والی ایک دوکان پر 1لاکھ 36ہزار،480روپے کی غیر قانونی زرعی ادویات برآمد ہوئیں جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ کروڑ میں مقدمہ درج کروا دیاگیااور تمام زرعی ادویات پولیس کے حوالے کر دی گئی۔اے ڈی زراعت اعجا زاحمدقیصرانی نے کہا کہ جعلی اور زرعی ادویات کا کام کرنے والے فصلوں اور کسانوں کی رقم کانقصان کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جعلی زرعی ادویات کا کاروبار کرنے والے اپنا قبلہ درست کرلیں جعلی زرعی ادویات پائے جانے پر کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے اس موقع پر کپاس کی فصلوں کو معائنہ کیا اور کاشتکاروں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مشاہدہ کے دوران کپاس پر سفید مکھی، گلابی سنڈی اور ملی بگ کے حملے میں اضافہ اوراور بعض کھیتوں میں فصل کے نیچے والے پتوں پر کالی پھپھوندی کا حملہ بھی دیکھا گیا اس لیے ان کیڑوں اور بیماریوں کے کنٹرول کے لیے کاشتکار ایک ہفتے کے وقفے سے محکمہ زراعت کے عملہ کے مشورہ سے دوبارہ زرعی ادویات کا سپرے کریں اور سپرے کرتے وقت محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کو بھی مدنظر رکھیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔پاکستان کا پولیٹیکل نقشہ سروے آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر جاری

Next Post

سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل2020 مسترد کردیا

Next Post
سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل2020 مسترد کردیا

سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل2020 مسترد کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان )محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کے زرعی ادویات کی دوکان کے اچانک معائنے۔جعلی اور زرعی ادویات پائے جانے پر دکاندار کو 1لاکھ سے زائدجرمانہ اور مقدمہ درج۔کسانوں کو معیاری زرعی ادویات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ جعلی زرعی ادویات کا کاروبار کرنے والے اپنا قبلہ درست کرلیں۔ غیر معیاری بیج و جعلی زرعی ادویات کا کاروبارکرنے والوں کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی۔یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ اعجا زاحمدقیصرانی نے تحصیل کروڑ اور فتح پو ر میں زرعی ادویات کی دوکانوں اور کپاس کی فصلوں کے معائنہ کے موقع پر کہی۔تفصیل کے مطابق اے ڈی زراعت اعجا زاحمدقیصرانی اور زراعت آفیسرعبدالما جد نے کسانوں کو معیاری زرعی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تحصیل کروڑ لعل عیسن میں مختلف دوکانوں کومعائنہ کیا۔دوران معائنہ زائدالمیعاد زرعی ادویات، بغیر ڈیلر شپ، انوائس اور سٹاک رجسٹر فروخت کرنے والی ایک دوکان پر 1لاکھ 36ہزار،480روپے کی غیر قانونی زرعی ادویات برآمد ہوئیں جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ کروڑ میں مقدمہ درج کروا دیاگیااور تمام زرعی ادویات پولیس کے حوالے کر دی گئی۔اے ڈی زراعت اعجا زاحمدقیصرانی نے کہا کہ جعلی اور زرعی ادویات کا کام کرنے والے فصلوں اور کسانوں کی رقم کانقصان کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جعلی زرعی ادویات کا کاروبار کرنے والے اپنا قبلہ درست کرلیں جعلی زرعی ادویات پائے جانے پر کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے اس موقع پر کپاس کی فصلوں کو معائنہ کیا اور کاشتکاروں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مشاہدہ کے دوران کپاس پر سفید مکھی، گلابی سنڈی اور ملی بگ کے حملے میں اضافہ اوراور بعض کھیتوں میں فصل کے نیچے والے پتوں پر کالی پھپھوندی کا حملہ بھی دیکھا گیا اس لیے ان کیڑوں اور بیماریوں کے کنٹرول کے لیے کاشتکار ایک ہفتے کے وقفے سے محکمہ زراعت کے عملہ کے مشورہ سے دوبارہ زرعی ادویات کا سپرے کریں اور سپرے کرتے وقت محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کو بھی مدنظر رکھیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.