• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل2020 مسترد کردیا

webmaster by webmaster
ستمبر 16, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل2020 مسترد کردیا

اسلام آباد: سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشتگردی2020 کا ترمیمی بل مسترد کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایوان بالامیں حکومت کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا اور گزشتہ روز قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشت گردی کا تیسرا ترمیمی بل سینیٹ میں اپوزیشن نے عددی برتری سے مسترد کر دیا۔ بل کے حق میں 31 جبکہ مخالفت میں 34 ووٹ پڑے۔

گزشتہ روز قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 میں تفتیشی طریقہ کار میں نئی تکنیک استعمال کرنے کی شق شامل کی گئی تھی۔ جس کے تحت تفتیشی افسر عدالت کی اجازت سے 60 دن میں بعض تکنیک استعمال کرکے دہشت گردی میں رقوم کی فراہمی کا سراغ لگائے گا۔
انسداد دہشتگردی ترمیمی بل کے تحت ان تکنیک میں خفیہ آپریشنز، مواصلات کا سراغ لگانا ، کمپیوٹر سسٹم کا جائزہ لینا شامل ہے جب کہ عدالت کو تحریری درخواست دے کر مزید 60 دن کی توسیع حاصل کی جا سکتی ہے۔

درایں اثنا پارلیمنٹ کے جاری اجلاس میں حکومتی ارکان نے ترمیمی بل کو دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک منظور کرلی۔ واضح رہے کہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔

Post Views: 22
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

لیہ۔جعلی زرعی ادویات کا کاروبار , دکاندار کو 1لاکھ سے زائدجرمانہ اور مقدمہ درج

Next Post

لیّہ . بار اور بار اراکین کے مسائل کے حل کے لئے جدوجہد میری ترجیح ہے . سردار بشیر خان بزدار ایڈووکیٹ امیدوار پنجاب بار کونسل

Next Post
لیّہ . بار اور بار اراکین کے مسائل کے حل کے لئے جدوجہد میری ترجیح ہے . سردار بشیر خان بزدار ایڈووکیٹ امیدوار پنجاب بار کونسل

لیّہ . بار اور بار اراکین کے مسائل کے حل کے لئے جدوجہد میری ترجیح ہے . سردار بشیر خان بزدار ایڈووکیٹ امیدوار پنجاب بار کونسل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد: سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشتگردی2020 کا ترمیمی بل مسترد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایوان بالامیں حکومت کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا اور گزشتہ روز قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشت گردی کا تیسرا ترمیمی بل سینیٹ میں اپوزیشن نے عددی برتری سے مسترد کر دیا۔ بل کے حق میں 31 جبکہ مخالفت میں 34 ووٹ پڑے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 میں تفتیشی طریقہ کار میں نئی تکنیک استعمال کرنے کی شق شامل کی گئی تھی۔ جس کے تحت تفتیشی افسر عدالت کی اجازت سے 60 دن میں بعض تکنیک استعمال کرکے دہشت گردی میں رقوم کی فراہمی کا سراغ لگائے گا۔ انسداد دہشتگردی ترمیمی بل کے تحت ان تکنیک میں خفیہ آپریشنز، مواصلات کا سراغ لگانا ، کمپیوٹر سسٹم کا جائزہ لینا شامل ہے جب کہ عدالت کو تحریری درخواست دے کر مزید 60 دن کی توسیع حاصل کی جا سکتی ہے۔ درایں اثنا پارلیمنٹ کے جاری اجلاس میں حکومتی ارکان نے ترمیمی بل کو دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک منظور کرلی۔ واضح رہے کہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.