• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیّہ . بار اور بار اراکین کے مسائل کے حل کے لئے جدوجہد میری ترجیح ہے . سردار بشیر خان بزدار ایڈووکیٹ امیدوار پنجاب بار کونسل

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2020
in لیہ نیوز
0
لیّہ . بار اور بار اراکین کے مسائل کے حل کے لئے جدوجہد میری ترجیح ہے . سردار بشیر خان بزدار ایڈووکیٹ امیدوار پنجاب بار کونسل

لیّہ(صبح پاکستان )پنجاب بار کونسل کے الیکشن برائے سال 2020-25کیلئے مہم عروج پر،ڈسٹرکٹ بار ہال میں امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل سردار بشیر احمد خان بزدار کی حمایت کیلئے گرینڈ الائنس کی طرف سے پروگرام کا انعقاد،سینئر جونیئرز وکلاء و دیگر گروپوں کی بھر پور شرکت،ا

میدوار ممبر پنجاب بار کونسل سردار بشیر احمد بزدار نے خطاب کرتے ہوئے اپنے انتخابی منشور و جدوجہد کے بارے میں کہا کہ میرا ماضی،میری وکالت،میرے چیمبر کی بار کیلئے جدوجہد ہرایک کے سامنے عیاں ہے میرے استاد محترم حافظ محمد اسحاق کی تربیت کا اثر ہے کہ آج میں اس مقام پر موجود ہوں اس چیمبر سے شہریوں و بار ممبران کے علاوہ دیگر طبقات نے مختلف امور و مسائل کے حل کیلئے رہنمائی لی ہے ،ڈسٹرکٹ بار لیہ کی موجود ہ دور میں بہتری کیلئے ہمارے چیمبر و دیگر دوستوں کی مشاورت کے بعد پنجاب بار کونسل کے الیکشن کیلئے بطور امیدوار میدان میں اتر رہا ہوں میں کسی بھی مدمقابل امیدوار کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تمام قابل احترام ہیں لیکن بار ممبران و بار کی بہتری کیلئے تمام کو سب کچھ نظر آرہا ہے ہم اور ہمارے دوست چاہتے ہیں کہ پنجاب بار کونسل کے الیکشن کے دوران صرف بار اور بارز ممبران کے مسائل کو مدنظر رکھ کر اپنی جدوجہد کا آغاز کیا جائے جس کیلئے تمام دوستوں و ممبران کی حمایت و الیکشن کمپیئن کیلئے ان کی خدمات کی ضرورت ہے آج کے اکٹھ نے تبدیلی کا اعلان کردیا ہے اور اس تبدیلی کی وجہ سے ہی بار و بارز ممبران کے مسائل حل ہونگے ،بشیر خان بزدار نے اپنے خطاب کے دوران ممبران کو یقین دلایا کہ وہ منتخب ہونے کے بعد اپنے چیمبر حافظ اسحاق لاء چیمبراور رضوی اینڈ رضوی کی لاج رکھتے ہوئے ان کے مشن کو جاری و ساری رکھنے کیلئے سینئر و جونیئر وکلاء کی مشاورت کے بعد اپنی پوری صلاحتوں کو بروئے کار لا کر ڈسٹرکٹ بار لیہ و ڈویژن بھر کے تمام بارز کیلئے بھر پور کاوشیں و کوششوں کو تیز تر کردوں گااور ان کی عزت وقار کیلئے جدوجہد کروں گا،اس موقع پر سینئر وکلاء شیخ نذر حسین سابق ممبر پنجاب بار کونسل،خالد محمود بزمی،شیخ عطا محمد ،عنایت اللہ مہار،سید غضنفر عباس گجو شاہ سابق صدر ڈسٹرکٹ بارلیہ،شیخ جاوید اختر سابق صدر،چوہدری ریاض صابرسابق صدر،سابق جنرل سیکرٹری سردار بہریاب چانڈیہ ،مہر فیاض علی میلوانہ ،مس قمر اقبال نقوی،آغا امام رضا ،ملک حق نواز جوتہ،احسان اللہ قاضی و دیگر نے خطاب کیا جبکہ فرینڈز لائرز فورم ،الائیڈ لائرزفورم،ڈیموکریٹک لائرز فورم،زکریا لائرز فورم،ینگ لائرز فورم،صابر لاچیمبرز،بشیر خان قیصرانی لاء چیمبر،خالد محمود بزی لاچیمبر،حاجی شیخ عبدالرئوف لاچیمبر،شیخ عبدالرشید لاچیمبر،عنایت اللہ مہار لاچیمبر،شیخ نذر حسین لاچیمبر،جلال حسین لاچیمبرشیخ عطا محمد لاء چیمبر،حاجی شیخ سلطان محمود لاچیمبر،ملک عبدالعزیز کھوکھر لاچیمبر ،خان اللہ بخش خان لاچیمبرو دیگر نے حمایت کا اعلان کیا ڈسٹرکٹ بار ہال وکلاء کے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا..

Tags: layyah news
Previous Post

سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل2020 مسترد کردیا

Next Post

چوک اعظم . یوٹیلٹی سٹور میں ڈکیتی, مال مسروقہ سمیت ڈاکوگرفتار

Next Post
چوک اعظم . یوٹیلٹی سٹور میں ڈکیتی, مال مسروقہ سمیت ڈاکوگرفتار

چوک اعظم . یوٹیلٹی سٹور میں ڈکیتی, مال مسروقہ سمیت ڈاکوگرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لیّہ(صبح پاکستان )پنجاب بار کونسل کے الیکشن برائے سال 2020-25کیلئے مہم عروج پر،ڈسٹرکٹ بار ہال میں امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل سردار بشیر احمد خان بزدار کی حمایت کیلئے گرینڈ الائنس کی طرف سے پروگرام کا انعقاد،سینئر جونیئرز وکلاء و دیگر گروپوں کی بھر پور شرکت،ا میدوار ممبر پنجاب بار کونسل سردار بشیر احمد بزدار نے خطاب کرتے ہوئے اپنے انتخابی منشور و جدوجہد کے بارے میں کہا کہ میرا ماضی،میری وکالت،میرے چیمبر کی بار کیلئے جدوجہد ہرایک کے سامنے عیاں ہے میرے استاد محترم حافظ محمد اسحاق کی تربیت کا اثر ہے کہ آج میں اس مقام پر موجود ہوں اس چیمبر سے شہریوں و بار ممبران کے علاوہ دیگر طبقات نے مختلف امور و مسائل کے حل کیلئے رہنمائی لی ہے ،ڈسٹرکٹ بار لیہ کی موجود ہ دور میں بہتری کیلئے ہمارے چیمبر و دیگر دوستوں کی مشاورت کے بعد پنجاب بار کونسل کے الیکشن کیلئے بطور امیدوار میدان میں اتر رہا ہوں میں کسی بھی مدمقابل امیدوار کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تمام قابل احترام ہیں لیکن بار ممبران و بار کی بہتری کیلئے تمام کو سب کچھ نظر آرہا ہے ہم اور ہمارے دوست چاہتے ہیں کہ پنجاب بار کونسل کے الیکشن کے دوران صرف بار اور بارز ممبران کے مسائل کو مدنظر رکھ کر اپنی جدوجہد کا آغاز کیا جائے جس کیلئے تمام دوستوں و ممبران کی حمایت و الیکشن کمپیئن کیلئے ان کی خدمات کی ضرورت ہے آج کے اکٹھ نے تبدیلی کا اعلان کردیا ہے اور اس تبدیلی کی وجہ سے ہی بار و بارز ممبران کے مسائل حل ہونگے ،بشیر خان بزدار نے اپنے خطاب کے دوران ممبران کو یقین دلایا کہ وہ منتخب ہونے کے بعد اپنے چیمبر حافظ اسحاق لاء چیمبراور رضوی اینڈ رضوی کی لاج رکھتے ہوئے ان کے مشن کو جاری و ساری رکھنے کیلئے سینئر و جونیئر وکلاء کی مشاورت کے بعد اپنی پوری صلاحتوں کو بروئے کار لا کر ڈسٹرکٹ بار لیہ و ڈویژن بھر کے تمام بارز کیلئے بھر پور کاوشیں و کوششوں کو تیز تر کردوں گااور ان کی عزت وقار کیلئے جدوجہد کروں گا،اس موقع پر سینئر وکلاء شیخ نذر حسین سابق ممبر پنجاب بار کونسل،خالد محمود بزمی،شیخ عطا محمد ،عنایت اللہ مہار،سید غضنفر عباس گجو شاہ سابق صدر ڈسٹرکٹ بارلیہ،شیخ جاوید اختر سابق صدر،چوہدری ریاض صابرسابق صدر،سابق جنرل سیکرٹری سردار بہریاب چانڈیہ ،مہر فیاض علی میلوانہ ،مس قمر اقبال نقوی،آغا امام رضا ،ملک حق نواز جوتہ،احسان اللہ قاضی و دیگر نے خطاب کیا جبکہ فرینڈز لائرز فورم ،الائیڈ لائرزفورم،ڈیموکریٹک لائرز فورم،زکریا لائرز فورم،ینگ لائرز فورم،صابر لاچیمبرز،بشیر خان قیصرانی لاء چیمبر،خالد محمود بزی لاچیمبر،حاجی شیخ عبدالرئوف لاچیمبر،شیخ عبدالرشید لاچیمبر،عنایت اللہ مہار لاچیمبر،شیخ نذر حسین لاچیمبر،جلال حسین لاچیمبرشیخ عطا محمد لاء چیمبر،حاجی شیخ سلطان محمود لاچیمبر،ملک عبدالعزیز کھوکھر لاچیمبر ،خان اللہ بخش خان لاچیمبرو دیگر نے حمایت کا اعلان کیا ڈسٹرکٹ بار ہال وکلاء کے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا..
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.