ڈیرہ غازیخان ۔ ڈویژن کے مراکز صحت میں ایچ ون این ون انفلوئنزا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز اور معاون سٹاف کی ویکسی نیشن کی ہدایات جاری ، ڈینگی طرز پر موسمی فلو سے بچاؤ کیلئے بھر پور آگاہی مہم چلائی جائے ۔ کمشنر احمد علی کمبوہ
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) .ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے مراکز صحت میں ایچ ون این ون انفلوئنزا کے مریضوں کا ...
















