ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیراہتمام عیدمیلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ منعقد کیا جارہاہے . تقریب کی صدارت کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ کریں گے . ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل اظفر ضیاء نے بتایاکہ محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ منگل 28نومبر کو بعد نماز مغرب منعقد ہو گا .
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails






