ڈیرہ غازی خان:(صبح پا کستان)گیارہوں شریف کے سلسلہ میں دربار قادریہ بلاک 35 ڈی جی خان میں تقریبات کا آغاز کل سے ہوگا ،خواتین اور مرد حضرات کیلئے علیحدہ علیحدہ محافل منعقد ہونگی ۔
مزید تفصیلات کے مطابق سیدنا عبدالقادر جیلانی ؒ کے عرس کی تقریبات کا آغاز کل بروز ہفتہ سے ہورہا ہے ،تقریبات کی صدارت سجادہ نشین دربادر قادریہ عالیہ سید میاں مقبول محی الدین گیلانی کریں گے اس سلسلہ میں دربار قادریہ بلاک 35میں مردوں کیلئے عظیم شان محفل کا انعقادبعد نماز عصر تاعشاء ہوگا جس میں ملک کے نامور علماء کرام اور ثناء خوانان نذرانہء عقیدت پیش کریں گے ، جبکہ خواتین کیلئے محفل کا انعقاد بروز اتوار بوقت 2بجے دن ہوگاجس میں ملک کی نامور سکالر پروفیسر یاسمین خصوصی خطاب کریں گی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








