ڈیرہ غازیخان۔غازی یونیورسٹی میں تین نئے انسٹی ٹیوٹ ، سات سکولز ، نئی ڈگری پروگرامز اور چار نئے تحقیقی جرائد کے اجراء کے ساتھ فیکلٹی میں اضافہ
ڈیرہ غازیخان. ( صبح پا کستان) ۔وائس چانسلر غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے اکیڈمک کونسل کے ...












