ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) انسٹرکٹر سول ڈیفنس ڈیرہ غازیخان عمران مہدی کے کے مراسلہ کے مطابق 16جنوری کو محکمہ کو اطلاع ملنے پر سو ل ڈیفنس کے بم ڈسپوزل سکواڈ نے غوث آباد کے قریب موضع ملکانی کلاں نور پور سپر پر تین ہینڈ گرنیڈ برآمد ہونے پر ڈی فیوز کر کے انچارج سی ٹی ڈی کے سپرد کر د یئے .