ڈیرہ غازیخان. (صبح پا کستان) ۔پاکستان رگبی یونین کی طرف سے ڈیرہ غازی خان میں رگبی گیم کے ترقی و ترویج کے لیے ایک روزہ ٹرینگ و کوچنگ کیمپ اور سیمینار20فروری کو ڈی جی خان سپورٹس سٹیڈیم میں ہو گاکوچنگ کیمپ کا مقصد رگبی گیم کا پاکستان خصوصا ڈیرہ غازی خان میں فروغ ھے تمام سکولوں اور کالجز کے سٹوڈنٹس اور کھلاڑیوں کو مطلع کیاگیا ہے کہ وہ اس کیمپ میں حصہ لیں کیمپ انچارج وسیم احمد ھوں گے مزید معلومات کیلئے ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملک غلام مرتضی سے موبائل نمبر 7184371 0300-پر رابط کیا جا سکتا ھے.
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








