لیہ(صبح پا کستان)پٹرولنگ پولیس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے ضلع کی آٹھ پوسٹوں کے افسرا ن واہلکاروں کا مرحلہ وار فسٹ ریسپانڈر کورس کروایا جارہا ہے جس کے لیے فوکل پرسن ماسٹرٹرینر محمدسلیمان ٹریننگ دئے رہے ہیں۔یہ بات ڈسٹرکٹ انچارج پٹرولنگ پولیس انسپکٹر ساجد مسعود کو پٹرولنگ پوسٹ کپوری کورس کے معائنہ کے موقع پر بتائی گئی ۔انہوں نے کورس میں تمام ملازمین کی شرکت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








