• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔صدیق آباد کالونی سیوریج نظام درہم برہم نالیاں مکمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار

webmaster by webmaster
فروری 18, 2019
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)صدیق آباد کالونی سیوریج نظام درہم برہم نالیاں مکمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار گندہ پانی گلیوں میں جمع ہونے سے تعفن بیماریاں پھلینے لگیءں شہری سہولیات سے محروم تفصیل کے مطابق صدیق آباد کالونی میں سیوریج کا نظام درہم برہم ہوگیا صدیق آباد کالونی کی نالیاں مکمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار جبکہ گندا پانی اسوقت گلیوں میں جمع ہونے سے نمازیوں کیلے دشوار ہوتا ہے غلیظ چھینٹوں سے نمازی افراد نماز نہیں پڑھ سکتیاور ساتھ ہی بچوں میں کے اندر تعفن اور جان لیوا بیماریاں پھیل رہی ہیں صدیق آباد کے عوام ان بنیادی سہولیات سے مکمل طور پر محروم ہے محمد حسیب،جنرل کونسلر حاجی کالو خان عمرانی،فصیل عمرانی،نزر حسین، عطا محمد لغاری،عبدالعزیز،عبدالقدیر، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ سے صدیق آباد کالونی کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے.

Post Views: 38
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔پولیس افسرا ن واہلکاروں کا مرحلہ وار فسٹ ریسپانڈر کورسمیں اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔انچارج پٹرولنگ پولیس انسپکٹر ساجد مسعود

Next Post

لاہور میں بین الاقوامی بفلو کانگریس، وزیراعلی پنجاب نے افتتاح کر دیا

Next Post
لاہور میں بین الاقوامی بفلو کانگریس، وزیراعلی پنجاب نے افتتاح کر دیا

لاہور میں بین الاقوامی بفلو کانگریس، وزیراعلی پنجاب نے افتتاح کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)صدیق آباد کالونی سیوریج نظام درہم برہم نالیاں مکمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار گندہ پانی گلیوں میں جمع ہونے سے تعفن بیماریاں پھلینے لگیءں شہری سہولیات سے محروم تفصیل کے مطابق صدیق آباد کالونی میں سیوریج کا نظام درہم برہم ہوگیا صدیق آباد کالونی کی نالیاں مکمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار جبکہ گندا پانی اسوقت گلیوں میں جمع ہونے سے نمازیوں کیلے دشوار ہوتا ہے غلیظ چھینٹوں سے نمازی افراد نماز نہیں پڑھ سکتیاور ساتھ ہی بچوں میں کے اندر تعفن اور جان لیوا بیماریاں پھیل رہی ہیں صدیق آباد کے عوام ان بنیادی سہولیات سے مکمل طور پر محروم ہے محمد حسیب،جنرل کونسلر حاجی کالو خان عمرانی،فصیل عمرانی،نزر حسین، عطا محمد لغاری،عبدالعزیز،عبدالقدیر، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ سے صدیق آباد کالونی کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.