• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان میں سپیشل اکنامک زون قائم کیا جائے گا ۔چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمان

webmaster by webmaster
فروری 19, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان میں سپیشل اکنامک زون قائم کیا جائے گا ۔چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمان

ڈیرہ غازیخان. ( صبح پا کستان) ۔چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ فورٹ منرو کو کوہ سلیمان رینج میں سیاحت کا ہب بنایا جائیگا۔سرکاری ریسٹ ہاوسز کی تعمیر و بحالی کرکے سیاحت کے فروغ کیلئے استعمال میں لائے جاسکتے ہیں ٹرائبل ایریا کے تمام سکولوں کو سولر پینل کے ذریعے روشن کیا جائیگا۔ضلع کے تعلیمی اداروں میں چھ سو زائد اضافی کلاس رومز تعمیر کئے جائیں گے ڈیرہ غازی خان میں سپیشل اکنامک زون کے قیام کے لئے کام شروع کردیا ہے انہوں نے یہ بات فورت منرو کے دورہ کے موقع پر اجلاس سے خطاب اور ترقیاتی منصوبوں کے معائنہ کے دوران کہی۔کمشنر طاہر خورشید،ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار، چیف آفیسر کوآرڈینیش پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب جاوید لطیف،کمانڈنٹ بی ایم پی اعجاز خالق رزاقی،سپرنٹنڈنگ انجینئرز شفقت بخاری،وسیم احمد باجوہ ،ڈپٹی ڈائریکٹرز فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی انعم حفیظ،راجہ لطف المنان،ایگزیکٹو انجینئرز عمیر لطیف،اشفاق الرحمن،رسالدار خرم خان کھوسہ اور دیگر افسران ہمراہ تھے چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کوہ سلیمان رینج میں ٹورازم کے فروغ کیلئے فوکس کررہے ہیں۔ڈیرہ غازی خان ڈویژن سیاحت کے حوالے سے خوبصورت خطہ ہے خوبصورت پہاڑ،دریا،بیراج،نہروں سمیت سیاحت کے لئے ہر چیز موجود ہے صرف ترغیب اور مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے کوہ سلیمان رینج کے یک بائی،مبارکی،بارتھی،کھر اور دیگر اونچے و ٹھنڈے مقامات میں پکنک سپاٹ،ہائیکنگ اور دیگر سیاحتی سرگرمیاں شروع کی جا سکتی ہیں چئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ نے فورٹ منرو اور ٹرائبل ایریا کادورہ کرتے ہوئے سٹیل برجز کے کام، رنگ روڈ فورٹ منرو،چتری ہڑند روڈ اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ بھی کیاچیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ نے کہا کہ ٹرائبل ایریا سمیت صوبہ میں پبلک پرائیویٹ پاٹنرشپ کے تحت سولر پینل کے ذریعے گھر اور پورے گاوں روشن کرکے متبادل بجلی کی فراہمی کو وسیع پیمانے پر شروع کیا جاسکتا ہے۔کمشنر طاہر خورشید نے کہا کہ ایف ایم ڈی اے کے زیر انتظام اربن ڈویلپمنٹ سیکٹر کے تحت دس سکیمیں شروع کی گئیں جن پر ایک ارب ساڑھے انیس کروڑ روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔فورٹ منرو میں پینے کے پانی کا مسئلہ حل کرنے کے لئے 2015میں سکیم کی بحالی کی منظوری دی گئی جس کے لئے پچیس کروڑ ستر لاکھ روپے رکھے گئے اور چوبیس کروڑ چالیس لاکھ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں اور سکیم دو تین سال تک چلنے کے بعد بند ہوچکی ہے واٹر سپلائی سکیم کی بحالی کے لئے ترمیم کی ضرورت ہے۔

Tags: DG khan news
Previous Post

پلوامہ حملہ، پاکستان کا کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ

Next Post

لیہ؛55ہزارسے زائد سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے لئے ناقابل استعمال آ لودہ پانی، سرکاری اداروں کی مجر مانہ بے حسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان. ( صبح پا کستان) ۔چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ فورٹ منرو کو کوہ سلیمان رینج میں سیاحت کا ہب بنایا جائیگا۔سرکاری ریسٹ ہاوسز کی تعمیر و بحالی کرکے سیاحت کے فروغ کیلئے استعمال میں لائے جاسکتے ہیں ٹرائبل ایریا کے تمام سکولوں کو سولر پینل کے ذریعے روشن کیا جائیگا۔ضلع کے تعلیمی اداروں میں چھ سو زائد اضافی کلاس رومز تعمیر کئے جائیں گے ڈیرہ غازی خان میں سپیشل اکنامک زون کے قیام کے لئے کام شروع کردیا ہے انہوں نے یہ بات فورت منرو کے دورہ کے موقع پر اجلاس سے خطاب اور ترقیاتی منصوبوں کے معائنہ کے دوران کہی۔کمشنر طاہر خورشید،ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار، چیف آفیسر کوآرڈینیش پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب جاوید لطیف،کمانڈنٹ بی ایم پی اعجاز خالق رزاقی،سپرنٹنڈنگ انجینئرز شفقت بخاری،وسیم احمد باجوہ ،ڈپٹی ڈائریکٹرز فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی انعم حفیظ،راجہ لطف المنان،ایگزیکٹو انجینئرز عمیر لطیف،اشفاق الرحمن،رسالدار خرم خان کھوسہ اور دیگر افسران ہمراہ تھے چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کوہ سلیمان رینج میں ٹورازم کے فروغ کیلئے فوکس کررہے ہیں۔ڈیرہ غازی خان ڈویژن سیاحت کے حوالے سے خوبصورت خطہ ہے خوبصورت پہاڑ،دریا،بیراج،نہروں سمیت سیاحت کے لئے ہر چیز موجود ہے صرف ترغیب اور مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے کوہ سلیمان رینج کے یک بائی،مبارکی،بارتھی،کھر اور دیگر اونچے و ٹھنڈے مقامات میں پکنک سپاٹ،ہائیکنگ اور دیگر سیاحتی سرگرمیاں شروع کی جا سکتی ہیں چئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ نے فورٹ منرو اور ٹرائبل ایریا کادورہ کرتے ہوئے سٹیل برجز کے کام، رنگ روڈ فورٹ منرو،چتری ہڑند روڈ اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ بھی کیاچیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ نے کہا کہ ٹرائبل ایریا سمیت صوبہ میں پبلک پرائیویٹ پاٹنرشپ کے تحت سولر پینل کے ذریعے گھر اور پورے گاوں روشن کرکے متبادل بجلی کی فراہمی کو وسیع پیمانے پر شروع کیا جاسکتا ہے۔کمشنر طاہر خورشید نے کہا کہ ایف ایم ڈی اے کے زیر انتظام اربن ڈویلپمنٹ سیکٹر کے تحت دس سکیمیں شروع کی گئیں جن پر ایک ارب ساڑھے انیس کروڑ روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔فورٹ منرو میں پینے کے پانی کا مسئلہ حل کرنے کے لئے 2015میں سکیم کی بحالی کی منظوری دی گئی جس کے لئے پچیس کروڑ ستر لاکھ روپے رکھے گئے اور چوبیس کروڑ چالیس لاکھ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں اور سکیم دو تین سال تک چلنے کے بعد بند ہوچکی ہے واٹر سپلائی سکیم کی بحالی کے لئے ترمیم کی ضرورت ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.