• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ڈیژن کے چاروں اضلاع میں اے ڈی پی کے تحت 477سکیموں پر 61 ارب 88 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کئے جارہے ہیں ۔حبیب الرحمان گیلانی چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب

webmaster by webmaster
فروری 18, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ڈیژن کے چاروں اضلاع میں اے ڈی پی کے تحت 477سکیموں پر 61 ارب 88 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کئے جارہے ہیں ۔حبیب الرحمان گیلانی چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب

حبیب الرحمان گیلانی چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب

ڈیرہ غازیخان. (صبح پا کستان) ۔چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمان گیلانی وفد کے ہمراہ دوروزہ دورہ پر ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے ہیں. انہوں نے کمشنر آفس میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ٹیچنگ ہسپتال اور دیگر منصوبو ں کا معائنہ کیا اور کمشنر آفس کے لان میں پودا بھی لگایا .کمشنر طاہر خورشید،سینئر چیف کوآرڈ نیشن پی اینڈ ڈی جاوید لطیف،ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار نے بھی کمشنر آفس کے لان میں جامن اور امرود کے پودے لگائے اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی کی خصوصی دعا کی گئی. چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمان گیلانی نے کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کی .کمشنرطاہر خورشید،چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز میاں محمد اقبال مظہر مہار ،ڈاکٹر احتشام انور،بابر بشیر،محمد الطاف بلوچ اور دیگر افسران شریک شریک تھے۔ ڈیرہ غازی خان ڈیژن کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں بتایا گیا کہ چاروں اضلاع میں اے ڈی پی کے تحت 477سکیموں پر 61 ارب 88 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کئے جارہے ہیں جن میں 440 جاری منصوبوں کیلئے پونے 59 ارب روپے اور 37 نئے منصوبوں کیلئے تین ارب چودہ کروڑ روپے مختص کردئے گئے ہیں۔37 نئے منصوبوں میں سے 24 کی منظوری دے دی گئی ہے اجلاس میں ڈویژن کے میگا پراجیکٹس کا بھی جائزہ لیا گیا چیئرمین حبیب الرحمان گیلانی نے کہا کہ محکمے ہر سکیم کی بروقت تکمیل کے لئے باقاعدہ فالواپ لیں ڈیرہ مظفرگڑھ روڈ کے تمام فنڈز کا انتظام کرلیا گیا ہے۔کمشنر طاہر خورشید نے بتایا کہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں اے ڈی پی کے تحت جاری منصوبوں میں ہائی ویز کی148،،پبلک ہیلتھ کی 128،بلڈنگز کی ایک 119 انہار کی 15،لوکل گورنمنٹ کی سات،ایف ایم ڈی اے کی دس اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی 13سکیموں میں سے88 مکمل کرلی گئی ہیں۔کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے 26 صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں 70 کروڑ روپے سے 303سکیمیں منظور کرلی گئیں ہیں جن پر پندرہ مارچ سے کام شروع کردیا جائیگا۔چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمان گیلانی نے تجویز کردہ تیرہ سکیموں کی منظوری میں حائل رکاوٹوں کا بھی نوٹس لے لیا انہوں نے متعلقہ محکموں کو تنبیہ کی کہ سکیمیں پیش کرتے وقت رقبہ اور دیگر رکاوٹیں دور کریں انہوں نے کہا کہ ڈویژن کی بیس کروڑ روپے تک سکیموں کی منظوری کا اختیار متعلقہ کمشنر کو دینے کے حوالے سے سفارشات تیار کرکے منظوری دلائی جائیگی۔ ڈیرہ غازی خان ان کے لئے پسندیدہ ڈویژن ہے کیونکہ انہوں نے ملازمت کا آغاز بطور اسسٹنٹ کمشنر اسی ڈویژن سے کیا چیئرمین نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے کنٹرول روم کا بھی معائنہ کیا انہوں نے ٹیچنگ ہسپتال کے مختلف شعبوں کا بھی معائنہ کیا ٹیچنگ ہسپتال کے مسنگ سپیشلٹیز کے تحت 370 بیڈ کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لیا۔ ٹیچنگ ہسپتال سے آزمائشی بنیاد پر ٹیلی میڈیسن سروس کا آغاز کردیا گیا ہے انٹرنیٹ کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال کو آر ایچ سی بارتھی سے منسلک کردیا گیا۔ٹرائبل ایریا کے علاقہ بارتھی میں مریضوں کا آن لائن ٹیچنگ ہسپتال کے ماہرین طبی تشخیص کرکے علاج تجویز کررہے ہیں چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب نے آئی ٹی نظام کا جائزہ لیا انہوں نے ٹیچنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا بھی معائنہ کیا اوریضوں کی عیادت اور فراہم سہولیات کے بارے میں استفسار کیا.

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔محکمہ انٹی کرپشن کی بڑی کاروائی ،سیڈ فارم زراعت کروڑ کا 23ایکڑرقبہ قابضین سے واگزار

Next Post

لکڑی چوروں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: صوبائی وزیر جنگلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان. (صبح پا کستان) ۔چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمان گیلانی وفد کے ہمراہ دوروزہ دورہ پر ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے ہیں. انہوں نے کمشنر آفس میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ٹیچنگ ہسپتال اور دیگر منصوبو ں کا معائنہ کیا اور کمشنر آفس کے لان میں پودا بھی لگایا .کمشنر طاہر خورشید،سینئر چیف کوآرڈ نیشن پی اینڈ ڈی جاوید لطیف،ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار نے بھی کمشنر آفس کے لان میں جامن اور امرود کے پودے لگائے اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی کی خصوصی دعا کی گئی. چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمان گیلانی نے کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کی .کمشنرطاہر خورشید،چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز میاں محمد اقبال مظہر مہار ،ڈاکٹر احتشام انور،بابر بشیر،محمد الطاف بلوچ اور دیگر افسران شریک شریک تھے۔ ڈیرہ غازی خان ڈیژن کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں بتایا گیا کہ چاروں اضلاع میں اے ڈی پی کے تحت 477سکیموں پر 61 ارب 88 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کئے جارہے ہیں جن میں 440 جاری منصوبوں کیلئے پونے 59 ارب روپے اور 37 نئے منصوبوں کیلئے تین ارب چودہ کروڑ روپے مختص کردئے گئے ہیں۔37 نئے منصوبوں میں سے 24 کی منظوری دے دی گئی ہے اجلاس میں ڈویژن کے میگا پراجیکٹس کا بھی جائزہ لیا گیا چیئرمین حبیب الرحمان گیلانی نے کہا کہ محکمے ہر سکیم کی بروقت تکمیل کے لئے باقاعدہ فالواپ لیں ڈیرہ مظفرگڑھ روڈ کے تمام فنڈز کا انتظام کرلیا گیا ہے۔کمشنر طاہر خورشید نے بتایا کہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں اے ڈی پی کے تحت جاری منصوبوں میں ہائی ویز کی148،،پبلک ہیلتھ کی 128،بلڈنگز کی ایک 119 انہار کی 15،لوکل گورنمنٹ کی سات،ایف ایم ڈی اے کی دس اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی 13سکیموں میں سے88 مکمل کرلی گئی ہیں۔کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے 26 صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں 70 کروڑ روپے سے 303سکیمیں منظور کرلی گئیں ہیں جن پر پندرہ مارچ سے کام شروع کردیا جائیگا۔چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب حبیب الرحمان گیلانی نے تجویز کردہ تیرہ سکیموں کی منظوری میں حائل رکاوٹوں کا بھی نوٹس لے لیا انہوں نے متعلقہ محکموں کو تنبیہ کی کہ سکیمیں پیش کرتے وقت رقبہ اور دیگر رکاوٹیں دور کریں انہوں نے کہا کہ ڈویژن کی بیس کروڑ روپے تک سکیموں کی منظوری کا اختیار متعلقہ کمشنر کو دینے کے حوالے سے سفارشات تیار کرکے منظوری دلائی جائیگی۔ ڈیرہ غازی خان ان کے لئے پسندیدہ ڈویژن ہے کیونکہ انہوں نے ملازمت کا آغاز بطور اسسٹنٹ کمشنر اسی ڈویژن سے کیا چیئرمین نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے کنٹرول روم کا بھی معائنہ کیا انہوں نے ٹیچنگ ہسپتال کے مختلف شعبوں کا بھی معائنہ کیا ٹیچنگ ہسپتال کے مسنگ سپیشلٹیز کے تحت 370 بیڈ کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لیا۔ ٹیچنگ ہسپتال سے آزمائشی بنیاد پر ٹیلی میڈیسن سروس کا آغاز کردیا گیا ہے انٹرنیٹ کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال کو آر ایچ سی بارتھی سے منسلک کردیا گیا۔ٹرائبل ایریا کے علاقہ بارتھی میں مریضوں کا آن لائن ٹیچنگ ہسپتال کے ماہرین طبی تشخیص کرکے علاج تجویز کررہے ہیں چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب نے آئی ٹی نظام کا جائزہ لیا انہوں نے ٹیچنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا بھی معائنہ کیا اوریضوں کی عیادت اور فراہم سہولیات کے بارے میں استفسار کیا.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.