• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔محکمہ انٹی کرپشن کی بڑی کاروائی ،سیڈ فارم زراعت کروڑ کا 23ایکڑرقبہ قابضین سے واگزار

webmaster by webmaster
فروری 19, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔محکمہ انٹی کرپشن کی بڑی کاروائی ،سیڈ فارم زراعت کروڑ کا 23ایکڑرقبہ قابضین سے واگزار

لیہ(صبح پا کستان)سرکل آفیسر اینٹی کرپشن احمدعلی بخاری ،اے ایس آئی عبدالحمیدبودلہ ،فیاض حسین سمراپرمشتمل خصوصی ٹیم نے سیڈ فارم زراعت کروڑ کا 23ایکڑرقبہ قابضین سے واگزار کرا کے محکمہ زراعت سیڈ فارم کے حوالے کردیا ہے جس پر محکمہ کے سیڈ اسسٹنٹ محمدشاہین اختر نے اپنی نگرانی میں ٹریکٹر سے ہل چلاوا کر قبضہ حاصل کیا۔سرکل آفیسر نے اس موقع پر کہا کہ پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ اینٹی کرپشن سرکاری رقبے قابضین سے واگزار کرانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ ڈی جی خان نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن صوبائی اسمبلی شہاب الدین خان کے خلاف 22کروڑ روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈی جی خان کے مطابق شہاب الدین خان کے خلاف تحصیل کروڑ لعل عیسن میں سیڈ کارپوریشن کی ملکیتی 40ایکڑ سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کا الزام ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان آغا محمد علی کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دی جاچکی ہے اور انہیں جلد گرفتار کرلیں گے۔شہاب الدین سہیڑ متعدد بار قومی و صوبائی اسمبلی کے رکن اور ضلع ناظم لیہ بھی رہ چکے ہیں۔
شہاب الدین خان سیہڑ ایم پی اے نےقبل از گرفتاری ضمانت کراتے ہو ءے موقف اپنایا کہ انہوں نے کسی سرکاری زمین پر قبضہ نہیں کیا ہے بلکہ یہ زمین ان کی آ باءی زمین ہے ۔

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

لاہور میں بین الاقوامی بفلو کانگریس، وزیراعلی پنجاب نے افتتاح کر دیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ڈیژن کے چاروں اضلاع میں اے ڈی پی کے تحت 477سکیموں پر 61 ارب 88 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کئے جارہے ہیں ۔حبیب الرحمان گیلانی چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب

Next Post
ڈیرہ غازیخان ڈیژن کے چاروں اضلاع میں اے ڈی پی کے تحت 477سکیموں پر 61 ارب 88 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کئے جارہے ہیں ۔حبیب الرحمان گیلانی چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب

ڈیرہ غازیخان ڈیژن کے چاروں اضلاع میں اے ڈی پی کے تحت 477سکیموں پر 61 ارب 88 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کئے جارہے ہیں ۔حبیب الرحمان گیلانی چیئرمین پلاننگ و ڈویلپمنٹ پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان)سرکل آفیسر اینٹی کرپشن احمدعلی بخاری ،اے ایس آئی عبدالحمیدبودلہ ،فیاض حسین سمراپرمشتمل خصوصی ٹیم نے سیڈ فارم زراعت کروڑ کا 23ایکڑرقبہ قابضین سے واگزار کرا کے محکمہ زراعت سیڈ فارم کے حوالے کردیا ہے جس پر محکمہ کے سیڈ اسسٹنٹ محمدشاہین اختر نے اپنی نگرانی میں ٹریکٹر سے ہل چلاوا کر قبضہ حاصل کیا۔سرکل آفیسر نے اس موقع پر کہا کہ پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ اینٹی کرپشن سرکاری رقبے قابضین سے واگزار کرانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ ڈی جی خان نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن صوبائی اسمبلی شہاب الدین خان کے خلاف 22کروڑ روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈی جی خان کے مطابق شہاب الدین خان کے خلاف تحصیل کروڑ لعل عیسن میں سیڈ کارپوریشن کی ملکیتی 40ایکڑ سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کا الزام ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان آغا محمد علی کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دی جاچکی ہے اور انہیں جلد گرفتار کرلیں گے۔شہاب الدین سہیڑ متعدد بار قومی و صوبائی اسمبلی کے رکن اور ضلع ناظم لیہ بھی رہ چکے ہیں۔ شہاب الدین خان سیہڑ ایم پی اے نےقبل از گرفتاری ضمانت کراتے ہو ءے موقف اپنایا کہ انہوں نے کسی سرکاری زمین پر قبضہ نہیں کیا ہے بلکہ یہ زمین ان کی آ باءی زمین ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.