لیہ ۔دو کاروں میں تصادم ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مرکزی رہنما قاری عطاالرحمن جاں بحق ، ،7افراد زخمی
دو کاروں میں تصادم ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مرکزی رہنما قاری عطاالرحمن جاں بحق ، ،7افراد زخمی qari ataulrehman لیہ(صبح ...
دو کاروں میں تصادم ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مرکزی رہنما قاری عطاالرحمن جاں بحق ، ،7افراد زخمی qari ataulrehman لیہ(صبح ...
اشیاء خوردونوش کے استعمال کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کا تسلسل ۔ کیا یہ دہشت گردی تو نہیں ؟ ...
لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد بے ہوش ، ہسپتال منتقل چوبارہ ( صبح پا کستان ) چوبارہ ...
نجی کمپنی کی مشروب بوتل پینے سے دو افراد کی حالت بگڑ گئی ، ہسپتال منتقل لیہ(صبح پا کستان )نجی ...
ڈاکٹر خیال امروہوی کو ہم سے جدا ہو ئے سات سال ہو گئے dr khiyal amrohi لیہ ( صبح پا ...
پا سکو کوارڈینٹر کمرے میں بند ، چیئرمین کاشراب کے نشہ میں دھت ہوکر زبردستی چہتوں کوباردانہ دلوانے کی کوشش ...
جنگلات پلی کروڑ کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکر ا گئے، نوجوان جاں بحق، دوزخمی file foto لیہ(صبح ...
متعدد سرکاری محکموں میں کرپشن کی شکایات , ابتدائی تحقیقات کیلئے نیب کی خصوصی ٹیم لیہ پہنچ گئی لیہ(صبح پا ...
لیہ ۔مانیٹرنگ اسسٹنٹ ارشد کی گرلز مڈل سکول 85 ٹی ڈی اے کے سٹاف کیساتھ بدتمیزی ، عوامی احتجاج کا ...
ایس او پی پر عمل نہ کر نے والے ڈیلرز کے خلاف مقدما ت درج ہوں گے ۔ ای ڈی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsدو کاروں میں تصادم ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مرکزی رہنما قاری عطاالرحمن جاں بحق ، ،7افراد زخمی

لیہ(صبح پا کستان)دو کاروں میں تصادم ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مرکزی رہنما جاں بحق ،7زخمی،2کو شدید حالت میں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا تفصیل کے مطابق گذشتہ روزلیہ لاہور روڈ ٹرکو اڈا کے قریب فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنما قاری عطا الرحمن کی گاڑی جس میں ان کی ہمشیر گان و دیگر عزیز اقارب سوار تھے سامنے سے آنے والی کارکا ٹائر برسٹ ہونے کے سبب بے قابو ہو کر آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں قاری عطاالرحمن جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کی گاڑی میں سوار ان کی ہمشیر گان طیبہ رحمن ،عابدہ رحمن کو شدید زخمی حالت میں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا اور دونوں گاڑیوں میں سوار دیگر مسافر محمد سلیمان عمر 26سال،،زاہد رفیق 33سال،زوہیب 12سال،زاہدہ 40سال،ناصرہ60سالہ شدید زخمی ہونے کی بنا پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ایمرجنسی وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر