لیہ ۔عالمی یوم انسدادمنشیات کے حوالے سے واک
لیہ( صبح پا کستان )عالمی یوم انسداد کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایکسائزاینڈٹیکسیشن آفسیر لیہ ندیم علی قیصر کی سربراہی میں ...
لیہ( صبح پا کستان )عالمی یوم انسداد کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایکسائزاینڈٹیکسیشن آفسیر لیہ ندیم علی قیصر کی سربراہی میں ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے چار ...
لیہ(صبح پا کستان)ایس ایچ او کوٹ سلطان کی کاروائی ، بہاولنگر قتل کے مقدمے میں مجرم اشتہاری گرفتار،مجرم اشتہاری سے ...
لیہ(صبح پا کستان)آئی جی پنجاب کے حکم پر مالخانہ جات کی انسپکشن،15سالہ ریکارڈکی انسپکشن گزشتہ سال ہی مکمل کرلی گئی ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ چودھری ظفراقبال نعیم نے کہا ہے ڈسٹرکٹ کورٹس لیہ سے مقدمات کے ...
لیہ(صبح پا کستان)سوئمنگ پول میں نہاتے دو سگے بھائی ڈوب گئے، ایک جاں بحق دوسرے کو بچا لیا گیا، زخمی ...
ڈی سی او لیہ اور چوک اعظم کے سنگین حل طلب مسائل تحریر ۔۔ محمد عمر شاکر رمضان المبارک کی ...
لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ کے پانچ سستے رمضان بازاروں میں فول پروف سیکوڑٹی انتظامات عمل میں لائے گئے ...
احسن اقبال سیکریٹری زکواۃ عشر کمیٹی پنجاب لیہ وزٹ لیہ( صبح پا کستان )ماہ صیام کے مقدس ایام کے دوران ...
شہید لائینس نا ئیک محمد رفیق لیہ( صبح پا کستان) وزیر ستان میں آپریشن ضرب عضب کے شہید لائینس نا ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ( صبح پا کستان )عالمی یوم انسداد کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایکسائزاینڈٹیکسیشن آفسیر لیہ ندیم علی قیصر کی سربراہی میں سماجی شعور کی بیداری کے لیے واک نکالی گئی۔ واک کے شرکا نے منشیات کے انسانی صحت پر مضر اثرات کے نعروں پر مبنی بینزز و پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ۔واک میں انسپکٹر ایکسائز ملک فاروق،چودھری افتخار علی،حکیم عبدالطیف چوہان ،سیف اللہ،احمد علی ،رضوان خان ،عبدالمجید کے علاوہ اہلکاروں و شہریوں و غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
