• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان بارے اول فول بکنے والے نام نہاد دانشور اور سیاستدان قابل احتساب ہیں پارلیمنٹ اور اعلی عدلیہ نو ٹس لے

webmaster by webmaster
جولائی 2, 2016
in First Page
0

محمود خان اچکزئی کے بے تکے بیان سے نہ صرف کروڑوں پا کستا نیوں کے دل دکھے ہیں بلکہ وطن عزیز بارے ان کی منفی سوچ کا اظہار ہوا ہے
اب پاکستان کی قیمت پر سیاسی بلیک میلنگ کا خاتمہ اور پا کستان بارے اول فول بکنے والوں کا احتساب بھی ہو نا چا ہئے ۔۔ انجم صحرائی
indexلیہ (صبح پا کستان ) مادر وطن کی ایک ایک انچ پا کستانیوں کی ہے پاکستان بارے اول فول بکنے والے نام نہاد دانشور اور سیاستدان قابل احتساب ہیں پارلیمنٹ اور اعلی عدلیہ ایسے بیانات کا نو ٹس لے ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی دانشور انجم صحرائی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی جانب سے افغان مہاجرین کو بنیاد بناکر پختونخواہ بارے جو ہرزہ رسائی کی گئی ہے وہ نہ قابل برداشت اور قابل صد مذمت ہے محمود خان اچکزئی کے اس بے تکے بیان سے نہ صرف کروڑوں پا کستا نیوں کے دل دکھے ہیں بلکہ وطن عزیز بارے ان کی منفی سوچ کا اظہار ہوا ہے ۔انہوں نے سوال کیا کہ ایسے حالات میں جب پاکستانی قوم اور شیر دل افواج ملک دشمنوں اور دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہیں ایسے بیانات دینے کی کیا وجوہات اور کیا اسباب ہیں ؟ اس تنا ظر میں ایسے بیانات بارے ہماری پار لیمنٹ ، اعلی عدلیہ اور مقتدر اداروں کی طرف سے سنجیدہ رد عمل کے اظہار کی ضرورت ہے ، اب پاکستان کی قیمت پر سیاسی بلیک میلنگ کا خاتمہ اور پا کستان بارے اول فول بکنے والوں کا احتساب بھی ہو نا چا ہئے ۔

Post Views: 42
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ شدید گر می میں بچوں کو دن میں کم از کم چا ر پا نچ با رہ نہلایا جائے ۔ ڈاکٹر عائشہ

Next Post

لیہ ۔عدالتی فیصلے کی روشنی میں بلدیاتی ادارئے فعال کر دیے جائیں گے ۔ڈی سی او سید واجد علی شاہ

Next Post

لیہ ۔عدالتی فیصلے کی روشنی میں بلدیاتی ادارئے فعال کر دیے جائیں گے ۔ڈی سی او سید واجد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

محمود خان اچکزئی کے بے تکے بیان سے نہ صرف کروڑوں پا کستا نیوں کے دل دکھے ہیں بلکہ وطن عزیز بارے ان کی منفی سوچ کا اظہار ہوا ہے اب پاکستان کی قیمت پر سیاسی بلیک میلنگ کا خاتمہ اور پا کستان بارے اول فول بکنے والوں کا احتساب بھی ہو نا چا ہئے ۔۔ انجم صحرائی indexلیہ (صبح پا کستان ) مادر وطن کی ایک ایک انچ پا کستانیوں کی ہے پاکستان بارے اول فول بکنے والے نام نہاد دانشور اور سیاستدان قابل احتساب ہیں پارلیمنٹ اور اعلی عدلیہ ایسے بیانات کا نو ٹس لے ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی دانشور انجم صحرائی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی جانب سے افغان مہاجرین کو بنیاد بناکر پختونخواہ بارے جو ہرزہ رسائی کی گئی ہے وہ نہ قابل برداشت اور قابل صد مذمت ہے محمود خان اچکزئی کے اس بے تکے بیان سے نہ صرف کروڑوں پا کستا نیوں کے دل دکھے ہیں بلکہ وطن عزیز بارے ان کی منفی سوچ کا اظہار ہوا ہے ۔انہوں نے سوال کیا کہ ایسے حالات میں جب پاکستانی قوم اور شیر دل افواج ملک دشمنوں اور دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہیں ایسے بیانات دینے کی کیا وجوہات اور کیا اسباب ہیں ؟ اس تنا ظر میں ایسے بیانات بارے ہماری پار لیمنٹ ، اعلی عدلیہ اور مقتدر اداروں کی طرف سے سنجیدہ رد عمل کے اظہار کی ضرورت ہے ، اب پاکستان کی قیمت پر سیاسی بلیک میلنگ کا خاتمہ اور پا کستان بارے اول فول بکنے والوں کا احتساب بھی ہو نا چا ہئے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.