• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔عالمی یو م آبادی کے موقع پر سما جی شعورکی بیداری کے لئے واک

webmaster by webmaster
جولائی 12, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 11-07-2016(c) - Copyلیہ (صبح پا کستان) تیزی سے بڑھتی ہو ئی آبا دی وسائل کے لئے عدم تواز ن کا با عث بن رہی ہے جس سے دنیا بھر میں بے شما ر مسائل اس سے جڑ رہے ہیں اس لیے معاشرے کے تمام طبقات ، چھوٹے کنبے کی افادیت کے با رے میں اپنا مو ثر کردار ادا کر یں ۔ یہ بات ڈی او ایچ ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے عالمی یو م آبادی کے موقع پر سما جی شعورکی بیداری کے لئے نکا لی گئی واک کے اختتا م پر خطا ب کر تے ہو ئے کہی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر لیہ محمد عرفان جی نے عالمی یو م آبادی کے موقع پر منعقدہ تقاریب کی اہمیت جس میں ما ں بچے کی بہتر صحت ، چھوٹے کنبے کی اہمیت اور ملکی وسائل پر پڑنے والے مثبت اثرات کے بارے میں آگا ہی دی ۔ واک ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ سے نکا لی گئی جس کی قیا دت ڈی او ایچ ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ڈاکٹر بشیر احمد سمرا ، محمدعرفان جی ، جا وید اشرف ، محکمہ صحت ، پا پولیشن ویلفیئر کے افسران ، لیڈی ہیلتھ ورکرز و سٹا ف کی کثیر تعد اد نے شرکت کی ۔واک کا اختتا م ٹی ڈی اے چوک پر ہوا جہاں شہر یو ں میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے ۔

Pic From Layyah 11-07-2016(c)

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

Nawaz expresses grief over Burhan Wani’s killing, urges India to respect Kashmiris’ rights

Next Post

لیہ ۔ مسلم لیگی کا رکن متحد ہو کر حکو مت کے خلاف تمام سازشیں ناکا م بنا دیں گے ۔ ملک احمد علی اولکھ

Next Post

لیہ ۔ مسلم لیگی کا رکن متحد ہو کر حکو مت کے خلاف تمام سازشیں ناکا م بنا دیں گے ۔ ملک احمد علی اولکھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

Pic From Layyah 11-07-2016(c) - Copyلیہ (صبح پا کستان) تیزی سے بڑھتی ہو ئی آبا دی وسائل کے لئے عدم تواز ن کا با عث بن رہی ہے جس سے دنیا بھر میں بے شما ر مسائل اس سے جڑ رہے ہیں اس لیے معاشرے کے تمام طبقات ، چھوٹے کنبے کی افادیت کے با رے میں اپنا مو ثر کردار ادا کر یں ۔ یہ بات ڈی او ایچ ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے عالمی یو م آبادی کے موقع پر سما جی شعورکی بیداری کے لئے نکا لی گئی واک کے اختتا م پر خطا ب کر تے ہو ئے کہی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر لیہ محمد عرفان جی نے عالمی یو م آبادی کے موقع پر منعقدہ تقاریب کی اہمیت جس میں ما ں بچے کی بہتر صحت ، چھوٹے کنبے کی اہمیت اور ملکی وسائل پر پڑنے والے مثبت اثرات کے بارے میں آگا ہی دی ۔ واک ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ سے نکا لی گئی جس کی قیا دت ڈی او ایچ ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ڈاکٹر بشیر احمد سمرا ، محمدعرفان جی ، جا وید اشرف ، محکمہ صحت ، پا پولیشن ویلفیئر کے افسران ، لیڈی ہیلتھ ورکرز و سٹا ف کی کثیر تعد اد نے شرکت کی ۔واک کا اختتا م ٹی ڈی اے چوک پر ہوا جہاں شہر یو ں میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے ۔

Pic From Layyah 11-07-2016(c)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.