• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نشیبی علاقوں میں 78کلومیڑ کا حفاظتی بندوں کے پشتوں کو جامع اور موثر حکمت عملی کے تحت مضبوط اور مستحکم بنانیکا عمل جاری ہے ۔ ڈی سی او واجد علی شاہ

webmaster by webmaster
جولائی 10, 2016
in First Page
0

محکہ صحت نے جکھڑ پکہ،شاہ والا،لوہانچ نشیب،چانڈپتن،اور بستی کھائی نشیب میں طبی کیمپ لگادیے ہیں ۔ ڈاکٹر ضیاء الحسن ای ڈی او صحت
Pic From Layyah 10-07-2016لیہ( صبح پا کستان )ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے کہاہے کہ ضلع لیہ کے نشیبی علاقوں میں 78کلومیڑ کا حفاظتی بندوں کے پشتوں کو جامع اور موثر حکمت عملی کے تحت مضبوط اور مستحکم بنانے اور ان کی جامع پٹرولنگ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں یہ بات انہوں نے نشیبی علاقوں میں حفاظتی و سپر بندوں کے معائنہ کے موقع پر محکمہ انہار کے حکام کو دیں۔اس موقع پر جی ائے آر ارشد احمد وٹو ایکسئین انہار نوشاد انجم ،ایکسئین ہائی وئے طارق خان ملغانی ہمراہ تھے ۔ڈی سی او لیہ نے لیہ سٹی فلڈ پروٹیکشن بند،ککڑ والہ بند ،ایف نارتھ بند،شاہ گرہین،لیٖفٹ مارجنل بند،کنڈی بند کا معائنہ کیا۔انہوں نے بندوں کی مضبوطی اور بارش کی وجہ پڑنے والے گڑھوں کو فوری طورپُرکرنے،تجاوزات کے خاتمے اور موثر پٹرولنگ کرنے کی ہدایت کی ضرورت پر زور دیا۔ایکسئین انہارنے فلڈ پلان کے تحت حفاظی بندوں کی دیکھ بھال کے بارئے میں آگاہ کیا۔ اس موقع پر ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے بریفینگ کے دوران بتایاکہ محکہ صحت نے جکھڑ پکہ،شاہ والا،لوہانچ نشیب،چانڈپتن،اور بستی کھائی نشیب میں طبی کیمپ لگادیے ہیں جن میں متعدی امراض سے بچاو ،سانپ وکتے کی ویکسین،پانی صاف کرنے کی گولیاں اور ضروری ادوایات فراہم کر دی گئی ہیں اور اب تک ساڑھے چار ہزار سے زائد مریض مستفید ہوچکے ہیں اورڈاکٹر و پیرا میڈیکل سٹاف خدمات سرانجام دئے رہا ہے اس کے علاوہ موبائل ڈسپنسری بھی سرگرم عمل ہے ۔ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طارق نے بتایا کہ پانچ فلڈ وٹرنری کیمپس بکھری احمد خان،شاہ والا،لوھانچ نشیب،چانڈیہ والا،اور واڑہ سہڑاں میں کام کررہے ہیں جن میں جن میں اب تک 88130چھوٹے و بڑئے جانوروں اور 55830مرغیوں کی ویکسی نیشن اور 8427مویشیوں کا علاج کیا جا چکا ہے ۔ڈی سی او لیہ نے کہا کہ دریائے سندھ معمول کے مطابق اپنے چینل میں بہہ رہا ہے اور ضلع حکومت منظم و جامع فلڈ پلان کے تحت ،ممکنہ سیلاب سے نبرو آزماہونے کے لیے تیارہے جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور پی ڈی ایم ائے سے اس ضمن میں مسلسل رابطہ جاری ہے اور فلڈ پلان کے مطابق ریسکیو کے لیے پندرہ سرکاری بوٹس ،اور 75پرائیوٹ بوٹس کا انتظام کیا جاچکاہے فلڈ ریلیف کیمپوں میں خوراک،صاف پانی،طبی سہولیات،جانوروں کے ونڈہ ،مچھر دانیوں ،لائف جیکٹس و غیرہ کے انتظام کے علاوہ رضاکاروں کی تربیت کا عمل بھی مکمل کیا جاچکاہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ فلڈ فائٹنگ پلان کے تحت محکمہ ریونیو،پولیس ،1122،سول ڈی فینس،زراعت ،انہار ،ھائی وئے کی افرادی قوت اور وسائل استعمال میں لانے کے علاوہ غیر سرکاری تنظیمیں بھی خدمات سر انجام دئے رہی ہیں

Pic From Layyah 10-07-2016

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بابائے خدمت عبد الستار ایدھی کی یاد میں د عائیہ تقریب منعقد ہو گی

Next Post

Nawaz expresses grief over Burhan Wani’s killing, urges India to respect Kashmiris’ rights

Next Post
PM Sharif departs for London for medical check-up

Nawaz expresses grief over Burhan Wani’s killing, urges India to respect Kashmiris’ rights

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

محکہ صحت نے جکھڑ پکہ،شاہ والا،لوہانچ نشیب،چانڈپتن،اور بستی کھائی نشیب میں طبی کیمپ لگادیے ہیں ۔ ڈاکٹر ضیاء الحسن ای ڈی او صحت Pic From Layyah 10-07-2016لیہ( صبح پا کستان )ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے کہاہے کہ ضلع لیہ کے نشیبی علاقوں میں 78کلومیڑ کا حفاظتی بندوں کے پشتوں کو جامع اور موثر حکمت عملی کے تحت مضبوط اور مستحکم بنانے اور ان کی جامع پٹرولنگ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں یہ بات انہوں نے نشیبی علاقوں میں حفاظتی و سپر بندوں کے معائنہ کے موقع پر محکمہ انہار کے حکام کو دیں۔اس موقع پر جی ائے آر ارشد احمد وٹو ایکسئین انہار نوشاد انجم ،ایکسئین ہائی وئے طارق خان ملغانی ہمراہ تھے ۔ڈی سی او لیہ نے لیہ سٹی فلڈ پروٹیکشن بند،ککڑ والہ بند ،ایف نارتھ بند،شاہ گرہین،لیٖفٹ مارجنل بند،کنڈی بند کا معائنہ کیا۔انہوں نے بندوں کی مضبوطی اور بارش کی وجہ پڑنے والے گڑھوں کو فوری طورپُرکرنے،تجاوزات کے خاتمے اور موثر پٹرولنگ کرنے کی ہدایت کی ضرورت پر زور دیا۔ایکسئین انہارنے فلڈ پلان کے تحت حفاظی بندوں کی دیکھ بھال کے بارئے میں آگاہ کیا۔ اس موقع پر ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے بریفینگ کے دوران بتایاکہ محکہ صحت نے جکھڑ پکہ،شاہ والا،لوہانچ نشیب،چانڈپتن،اور بستی کھائی نشیب میں طبی کیمپ لگادیے ہیں جن میں متعدی امراض سے بچاو ،سانپ وکتے کی ویکسین،پانی صاف کرنے کی گولیاں اور ضروری ادوایات فراہم کر دی گئی ہیں اور اب تک ساڑھے چار ہزار سے زائد مریض مستفید ہوچکے ہیں اورڈاکٹر و پیرا میڈیکل سٹاف خدمات سرانجام دئے رہا ہے اس کے علاوہ موبائل ڈسپنسری بھی سرگرم عمل ہے ۔ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طارق نے بتایا کہ پانچ فلڈ وٹرنری کیمپس بکھری احمد خان،شاہ والا،لوھانچ نشیب،چانڈیہ والا،اور واڑہ سہڑاں میں کام کررہے ہیں جن میں جن میں اب تک 88130چھوٹے و بڑئے جانوروں اور 55830مرغیوں کی ویکسی نیشن اور 8427مویشیوں کا علاج کیا جا چکا ہے ۔ڈی سی او لیہ نے کہا کہ دریائے سندھ معمول کے مطابق اپنے چینل میں بہہ رہا ہے اور ضلع حکومت منظم و جامع فلڈ پلان کے تحت ،ممکنہ سیلاب سے نبرو آزماہونے کے لیے تیارہے جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور پی ڈی ایم ائے سے اس ضمن میں مسلسل رابطہ جاری ہے اور فلڈ پلان کے مطابق ریسکیو کے لیے پندرہ سرکاری بوٹس ،اور 75پرائیوٹ بوٹس کا انتظام کیا جاچکاہے فلڈ ریلیف کیمپوں میں خوراک،صاف پانی،طبی سہولیات،جانوروں کے ونڈہ ،مچھر دانیوں ،لائف جیکٹس و غیرہ کے انتظام کے علاوہ رضاکاروں کی تربیت کا عمل بھی مکمل کیا جاچکاہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ فلڈ فائٹنگ پلان کے تحت محکمہ ریونیو،پولیس ،1122،سول ڈی فینس،زراعت ،انہار ،ھائی وئے کی افرادی قوت اور وسائل استعمال میں لانے کے علاوہ غیر سرکاری تنظیمیں بھی خدمات سر انجام دئے رہی ہیں

Pic From Layyah 10-07-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.