لیہ ۔ انجمن تاجران کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری کل ہو گی
صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز اچلانہ نو منتخب صدر ملک مظفر دھول سمیت عہدیداران سے حلف لیں گے لیہ ...
صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز اچلانہ نو منتخب صدر ملک مظفر دھول سمیت عہدیداران سے حلف لیں گے لیہ ...
مسلم لیگ ن کی جانب سے چیئرمین ضلع کو نسل کے لئے ملک عمر علی اولکھ امیدوار کنفرم مسلم لیگ ...
لیہ (صبح پا کستان )ڈائریکٹڑ جزل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر مختار حسین شاہ اور سید گلزار حسین شاہ کو نسلر کے ...
لیہ(صبح پا کستان)صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ 8دسمبر کودوپہر 2بجے بکھری احمد خان کا دورہ ...
پولیس کلچر کی تبدیلی کی طرف ایک اور قدم ،شہریوں کی سہولیات کیلئے تھانوں میں جدیدکمپیوٹرائزڈفرنٹ ڈیسک کا قیام، پولیس ...
آزادانہ ، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی اولین ذمہ داری ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرملک جا ...
لیہ (صبح پا کستان) سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گجر نائب امیر جماعت اسلامی پا کستان کے بھاءی ...
شہریوں کو مال ومتاع سے محروم کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں ہیں جلدہی ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرلیاجائے ...
لیہ (صبح پا کستان) صوبائی وزیر براے اقدامات قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر ...
ضلع بھر کے ہزاروں کارکنان نے قصبہ پہاڑ پور پر صوبائی وزیر کا شاندار استقبال کیا ، پھولوں کی پتیاں ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsصوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز اچلانہ نو منتخب صدر ملک مظفر دھول سمیت عہدیداران سے حلف لیں گے
لیہ (صبح پا کستان ) انجمن تاجران کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری کل بروز جمعہ المبارک شام سات بجے میلاد گراءونڈ میں منعقد ہو گی ۔صوباءی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ انجمن تاجران پا کستان کے مر کزی رہنماء خواجہ شفیق ، ڈی سی او واجد علی شاہ اوریٹائرڈ کیپٹن محمد علی ڈی پی او تقریب حلف برداری کے مہمانان اعزاز ہوں گے ۔۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز اچلانہ نو منتخب صدر ملک مظفر دھول سمیت عہدیداران سے حلف لیں گے
با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نو منتخب عہدیداران کی جانب سے تقریب حلف برداری میں تاحال ہارے والے باروی گروپ کو شر کت کی دعوت نہیں دی گئی ہے