• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم کی خبریں ۔ محمد عمر شاکر سے

webmaster by webmaster
دسمبر 8, 2016
in First Page
0

میاں محمد سلیم کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے چئیر مین منتخب
mia-saleem-picچوک اعظم (صبح پا کستان) میاں محمد سلیم کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے چئیر مین منتخب عوامی سماجی کاروباری شخصیات کی مبارکباد تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں عرصہ دراز سے سماجی رفاحی کاموں میں متحرک سماجی تنظیم کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن رجسٹرڈکا معروف کاروباری سماجی شخصیت میاں محمد سلیم کو چئیرمین منتخب کر لیا گیاواضح رہے کہ چوک اعظم میں مخیر حضرات کے تعاون سے کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن رجسٹرڈکے تحت تحصیل ہیڈ کواٹر میں واٹر کولرز لگائے چوک اعظم میں لاوارث میتوں کی تدفین مختلف مقامات پر درخت لگائے اور قرآن محل تعمیر کیا گیا جسکا الحاق حکومت پنجاب کے ادارے قرآن بورڈ سے گیا ہے سمیت عوام الناس کی بلا امتیاز خدمت کے لئے متعدد رفاحی اور فلاحی کام کیے گئے ہیں میاں محمد سلیم کو کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن رجسٹرڈ کے چئیر مین منتخب ہونے پر عوامی سماجی کاروباری شخصیات کی مبارکبادپیش کی

ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن ناکام رہڑھی بان مافیہ کے سامنے ہائی وے آفیسران بے بس
چوک اعظم (صبح پا کستان) ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن ناکام رہڑھی بان مافیہ کے سامنے ہائی وے آفیسران بے بس اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق صوبہ بھر میں حکومت پنجاب نے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کیا ہو ا چوک اعظم میں با اثر سیاسی شخصیات کی پشت پناہی کے سبب بااثر رہڑھی بانو ں خوانچہ فروشوں دکانداروں کے سامنے ہائی وے کے مقامی آفیسران بے بس نظر آتے ہیں سرکاری ملازمین اور ہائی وے کے بیلدار شہر میں آتے اور فرضی کاروائی کر کے چلے جاے ہیں عوامی سماجی سیاسی حلقوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لیکر بلا امتیاز یاد گار چوک چوک اعظم میں تجاوزات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے

ایس ایچ او کی تبدیلی چوری شدہ موٹر سائیکل مالکان رل گئے
چوک اعظم (صبح پا کستان)ایس ایچ او کی تبدیلی چوری شدہ موٹر سائیکل مالکان رل گئے ڈی پی او لیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں گزشتہ کچھ ماہ سے موٹر سائیکل چور متحرک تھا جس کی وجہ سے متعدد موٹر سائیکل چوری ہوئے چوری ہونے والے موٹر سائیکل کے مالک جب تھانے جاتے تو انکا مقدمہ یہہ کہہ کر درج نہ کیا جاتا کہ موٹر سائیکل چور گروہ کے قریب پہنچ گئے ہیں جلد ہی موٹر سائیکل بر آمد ہو جائے گئے حساس ادروں کے اہلکاران بھی اس ضمن میں چوری ہونے والی موٹر سائیکلوں کی رپورٹیں ارسال کرتے رہے موٹر سائیکل مالکان کے نہ تو مقدمات درج ہوتے اور نہ ہی موٹر سائیکل ملتے ایس ایچ او سرفراز گاڈی کی تبدیلی اور نئے ایس ایچ او منور بزدار کی تعیناتی سے موٹر سائیکل مالکان کی طفل تسلیوں کا باب بند ہو گیا عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او لیہ سمیت اعلی حکام سے نوٹس لیکر چوری ہونے والے موٹر سائیکلز کے مقدمات درج کر کے برآمد کرانے کا مطالبہ کیا ہے

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ انجمن تاجران کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری کل ہو گی

Next Post

Pakistan wants ‘result-oriented, sustainable’ dialogue with India: Foreign Office

Next Post
Pakistan wants ‘result-oriented, sustainable’ dialogue with India: Foreign Office

Pakistan wants ‘result-oriented, sustainable’ dialogue with India: Foreign Office

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

میاں محمد سلیم کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے چئیر مین منتخب mia-saleem-picچوک اعظم (صبح پا کستان) میاں محمد سلیم کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے چئیر مین منتخب عوامی سماجی کاروباری شخصیات کی مبارکباد تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں عرصہ دراز سے سماجی رفاحی کاموں میں متحرک سماجی تنظیم کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن رجسٹرڈکا معروف کاروباری سماجی شخصیت میاں محمد سلیم کو چئیرمین منتخب کر لیا گیاواضح رہے کہ چوک اعظم میں مخیر حضرات کے تعاون سے کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن رجسٹرڈکے تحت تحصیل ہیڈ کواٹر میں واٹر کولرز لگائے چوک اعظم میں لاوارث میتوں کی تدفین مختلف مقامات پر درخت لگائے اور قرآن محل تعمیر کیا گیا جسکا الحاق حکومت پنجاب کے ادارے قرآن بورڈ سے گیا ہے سمیت عوام الناس کی بلا امتیاز خدمت کے لئے متعدد رفاحی اور فلاحی کام کیے گئے ہیں میاں محمد سلیم کو کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن رجسٹرڈ کے چئیر مین منتخب ہونے پر عوامی سماجی کاروباری شخصیات کی مبارکبادپیش کی

ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن ناکام رہڑھی بان مافیہ کے سامنے ہائی وے آفیسران بے بس چوک اعظم (صبح پا کستان) ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن ناکام رہڑھی بان مافیہ کے سامنے ہائی وے آفیسران بے بس اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق صوبہ بھر میں حکومت پنجاب نے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کیا ہو ا چوک اعظم میں با اثر سیاسی شخصیات کی پشت پناہی کے سبب بااثر رہڑھی بانو ں خوانچہ فروشوں دکانداروں کے سامنے ہائی وے کے مقامی آفیسران بے بس نظر آتے ہیں سرکاری ملازمین اور ہائی وے کے بیلدار شہر میں آتے اور فرضی کاروائی کر کے چلے جاے ہیں عوامی سماجی سیاسی حلقوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لیکر بلا امتیاز یاد گار چوک چوک اعظم میں تجاوزات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے

ایس ایچ او کی تبدیلی چوری شدہ موٹر سائیکل مالکان رل گئے چوک اعظم (صبح پا کستان)ایس ایچ او کی تبدیلی چوری شدہ موٹر سائیکل مالکان رل گئے ڈی پی او لیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں گزشتہ کچھ ماہ سے موٹر سائیکل چور متحرک تھا جس کی وجہ سے متعدد موٹر سائیکل چوری ہوئے چوری ہونے والے موٹر سائیکل کے مالک جب تھانے جاتے تو انکا مقدمہ یہہ کہہ کر درج نہ کیا جاتا کہ موٹر سائیکل چور گروہ کے قریب پہنچ گئے ہیں جلد ہی موٹر سائیکل بر آمد ہو جائے گئے حساس ادروں کے اہلکاران بھی اس ضمن میں چوری ہونے والی موٹر سائیکلوں کی رپورٹیں ارسال کرتے رہے موٹر سائیکل مالکان کے نہ تو مقدمات درج ہوتے اور نہ ہی موٹر سائیکل ملتے ایس ایچ او سرفراز گاڈی کی تبدیلی اور نئے ایس ایچ او منور بزدار کی تعیناتی سے موٹر سائیکل مالکان کی طفل تسلیوں کا باب بند ہو گیا عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او لیہ سمیت اعلی حکام سے نوٹس لیکر چوری ہونے والے موٹر سائیکلز کے مقدمات درج کر کے برآمد کرانے کا مطالبہ کیا ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.