Tag: layyah news

لیہ ۔ م قادر یوسفی مرحوم کی قل خوانی ادا کردی گئی ، سابق خلع ناظم ملک غلام حیدر ، ملک منظور حسین جوتہ ،سردار فرید خان مرانی ، محسن عدیل ، ملک ریاض حسین سامٹیہ، اشرف تبسم سمیت کثیر افراد کی شرکت
لیہ ۔ انجینئر ظفرا للہ سندھو ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ ملتان تعینات ،ڈپٹی ڈائریکٹر مینجمنٹ رشید احمد چنگوانی کی جانب سے الوداعی تقریب میں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ، اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ،واٹر مینجمنٹ آفیسر مہر ریاض کلاسرہ،پرنسپل غلام عباس بخاری ،ڈپٹی ڈائریکٹرتجزیہ اراضی محمد اشرف بھٹی،ڈی او سپورٹس سیف الرحمان،ڈی ایل او ڈاکٹر محمدطارق، ،ڈی ڈی زراعت خالد محمود کے علاوہ محکمہ زراعت ،لائیوسٹاک ،فشریزکے افسران کی شرکت
لیہ ۔ جاگیر دار سیاستدان پھر نئے لولی پاپ تیار کر کے عوام کے مستقبل سے کھیلنا ا چا ہتے ہیں ۔سانحہ فتح پور میں مٹاثرہ خاندانوں کے لئے حکومت ایک ہفتہ کے اندر امداد کا اعلان کرے وگرنہ احتجاج کریں گے ۔ جمشید دستی
لیہ ۔ انجمن تا جران کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں تا ج گو لڈ سمتھ کی جا نب سے استقبالیہ ۔ ممبر ضلع کو نسل سید رفاقت شاہ گیلا نی ، سٹی کونسلر کا مران روحا نی اور ڈاکٹر نور اکبر بخاری سمیت تاجر وں کی شرکت
Page 216 of 287 1 215 216 217 287