لیہ ۔ڈی پی ایس کے نمایاں کاردکردگی کے حامل طالب علموں میں شیلڈزتقسیم
لیہ (صبح پا کستان)پرنسپل ڈی پی ایس لیہ سید غلام عباس بخاری نے چھٹی اور ساتویں کلاس کے امتحانات میں ...
لیہ (صبح پا کستان)پرنسپل ڈی پی ایس لیہ سید غلام عباس بخاری نے چھٹی اور ساتویں کلاس کے امتحانات میں ...
لیہ(صبح پا کستان) منیجر ماڈل بازار کی مال بناؤ مہم، وزیر اعلیٰ پنجاب کا ماڈل بازار کا خواب چکنا چور، ...
لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہم سب کا سانجھا ملک ہے ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس نے بھکر سے گمشدہ ہونے والی بچی والدین سے ملوا دی ،جرائم پر کنٹرول اولین ترجیح ...
لیہ(صبح پا کستان) گورنمنٹ کالج براے خواتین لیہ میں شجر کاری مہم کے تحت پرنسپل روبینہ نسیم نے آشوک کا ...
لیہ(صبح پا کستان) ترقیاتی منصوبے مقررہ معیاد میں مکمل کرنے سے ہی شہریوں کو ان سے مستفید کیا جاسکتا ہے ...
لیہ (صبح پا کستان) فوک گلو گار رضوان شہزاد کے والد معروف علاقائی کلاسیکل فنکار فوجی محمد رمضان گذ شتہ ...
لیہ( صبح پا کستان )عوام کی حفاطت فرض عین ، خدمات سرانجام دے کر عوام کو بھرپور احساس تحفظ فراہم ...
لیہ(صبح پا کستان) صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مہر احمد علی واندر نے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ایڈیشنل ڈسڑکٹ ...
لیہ(صبح پا کستان)سیکرٹری لا ئیو سٹا ک پنجا ب نسیم صادق نے حکو مت پنجا ب کی ملکی تاریخ میں ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)پرنسپل ڈی پی ایس لیہ سید غلام عباس بخاری نے چھٹی اور ساتویں کلاس کے امتحانات میں نمایاں کاردکردگی کے حامل طالب علموں میں شیلڈزتقسیم کیں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے طلباء سے کہا کہ پوزیشن ہولڈرزکو مشعل راہ سمجھتے ہوئے اسی طرح محنت و لگن سے حصول علم پر توجہ دیں اور کل آپ ان کی جگہ لے سکیں ۔تقریب میں طلباء نے تقاریر اور خاکہ پیش کیے۔