Tag: layyah news

لیہ ۔میونسپل کمیٹی بجٹ , ممبران کا ملا جلا رد عمل ، بجٹ میں شہر کی ترقی کے لئے کچھ نہیں رکھا گیا ۔ رضوان خان ،بجٹ مایوس کن ہے ۔ عابد انوار علوی ،چیئر مین نے بہترین بجٹ پیش کیا ۔ساجد محمود جھارا ، افسران کی خوشامد کا بجٹ ہے۔ تسلیم خان ایڈووکیٹ ۔بجٹ لیہ کے لئے بارش کاپہلا قطر ہے۔اظہر خان ہانس ،مشکل حالات میں شاندار بجٹ پیش کیا گیا۔ عظیم الحق ہانس
لیہ ۔ زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین اپنی بہتر خدمات کے ذریعے لوہا منوا رہی ہیں ۔خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے اے ڈی سی جرنل محبوب احمد،سی ای او تعلیم خالد ہ شاہین،ڈی او تعلیم راشدہ اشرف ،مس جویریہ بتول ،نزہت یاسمین ایڈووکیٹ،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرظفر اقبال کھارا،ڈی ڈی او پاپولیشن ویلفیئر جاوید اشرف کا خطاب
لیہ ۔ میونسپل لمیٹی کا بجٹ اجلاس ۔کنونیئر ایم سی وائس چیئرمین سید گلزار حسین شاہ بخاری نے صدارت کی ۔متوقع آمدنی 10 کروڑ 94لاکھ روپے جبکہ اخراجات 10کروڑ 37لاکھ 42ہزار روپے کا ششماہی فاضل بجٹ منظور ،اجلاس میں عابدانوار علوی ،افضال احمد ،محمد رضوان خان،خالد اقبال ،محمد تسلیم خان،کامران احمد روحانی ،اظہر حسین چانڈیہ ،اظہر خان ہانس نے مختلف تجاویز پیش کیں اور بحث میں حصہ لیا۔ تمام ممبران کی یکساں تجاویز پر ترقیاتی منصوبے ،صحت وصفائی ،میعاری میونسپل سروسزکی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ۔ چیئرمین حافظ محمد جمیل
لیہ ۔ سیکریٹری زراعت پنجاب محمد محمود  کا دورہ لیہ،۔ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت ،پنجاب حکومت چنے کی کا شت کے لئے کا شتکاروں کو سولر ٹیو ب ویل اور رین گن سبسڈی پر فراہم کرے گی ۔سیکرٹری زراعت پنجا ب محمدمحمود
Page 211 of 287 1 210 211 212 287