لیہ( صبح پا کستان)عوام کو عدل و انصاف فراہم کر کے قلب سکون حاصل ہو سکتا ہے ۔ غریبوں کی ...
لیہ( صبح پا کستان ) رکن قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت تعلیم ،صحت ...
کروڑلعل عیسن (صبح پا کستان )23,مارچ یو م پا کستان کے دن انجمن تاجران کروڑ کے زیر اہتمام ایک تقریب ...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں یوم پاکستان کی تقریبات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں ایم پی اے ...
لیہ(صبح پا کستان) اے ڈی سی جرنل محبوب احمد نے کہا ہے کہ یو م پا کستا ن مملکت خدا ...
لیہ(صبح پا کستان) حکو مت پنجا ب کی ہد ایت کی روشنی ضلع لیہ میں یو م پا کستا ن23 ...
لیہ(صبح پا کستان)ایڈمن آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کے ناروا رویہ کے خلاف پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ڈی ایچ ...
لیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران لیہکا 2تاجروں کی گرفتاری پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی و ایس ایچ او سٹی لیہ کیخلاف ...
لیہ( صبح پا کستان) شاباش لیہ پو لیس ۔ڈی ایس پی منور بزدار کی سربراہی میں تشکیل دی گئی خصوصی ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان)سیا ست میں سر ما ئے کے خلا ف جنگ جا ری رہے گی ۔ حا لیہ بلد یا تی چیئر مینوں ، وا ئس چیئر مینوں کے انتخابات میں سر مایہ کے رجحان نے اہل و نا اہل مو زوں ناموزوں شخصیت کی تمیز ختم کر دی ۔ جس کے پا س ووٹ خر ید نے کی طا قت تھی وہ سر مایہ کے زور پر عہدے لے چکے ہیں ۔ سر مایہ دا رانہ سیا سی بد اعمالیوں کے خلا ف میدا ن میں آئے ہیں ۔ یہ با تیں گز شتہ رو ز محمد فا رو ق نتکا نی ، عنا یت اللہ کا شف ، شیخ نذر حسین ، محمد اشر ف اور محمد اسلم نتکا نی نے ڈسٹرکٹ پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہیں ۔ عمر فا رو ق ایڈو و کیٹ نے کہا کہ میں بکنے یا جھکنے والا نہیں ۔ اپنے مو قف پر کھڑا ہو ں ۔ کسی کا آلہ کا ر نہیں اور نہ بنو ں گا۔ میں نے سیشن کو رٹ میں رٹ پٹیشن سیا ست میں سر مایہ کے رجحا ن کے خلا ف دائر کی کہ ایسا سیا سی کارکن جس نے سیا ست کی ہو مگر اُس کے پا س سر ما یہ نہ ہو ۔ وہ الیکشن نہیں لڑ سکتا اور سر ما یہ دا ر اپنے روپے پیسے کی بنا پر اہلیت نہ ہو نے کے باوجود سیا سی عہدے لے جا تے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ اخبار و ں میں مسلسل شا ئع ہو نے والے کو نسلرو ں کی خر ید و فر و خت پر میں نے یہ قدم اُٹھا یا اور میو نسپل کمیٹی کے اُن منتخب کو نسلر جن کے متعلق اخبا را ت میں شا ئع ہو رہا تھا ۔ چیئر مین وائس چیئر مین کے امید وارو ں اور ممبرانِ اسمبلی کو فر یق بنا یا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ہمیں عدا لت پر اعتما د ہے ۔ عدا لت نے تحقیقا ت کے لئے انٹی کر پشن کو حکم جا ری کیا اور محکمہ انٹی کر پشن کی تحقیقا ت کے دو ران ہم ایسے ٹھو س شواہد پیش کریں گے ۔ جس سے نو ٹو ں کی چمک سے عوا می مینڈ یٹ کی تو ہین کر نے والو ں کو قا نو ن کے کٹہرے میں لا یا جا سکے ۔ انہو ں نے کہا کہ میرا الیکشن لڑ نے کا اور سیا ست میں آنے کا کو ئی ارا دہ نہیں ۔ ہم سیا ست میں پیسے کے عمل دخل کے خلا ف جد و جہد کر رہے ہیں اور اس جدو جہد کو تحریک کی شکل دے دیں گے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ میو نسپل کمیٹی چو ک اعظم اور کرو ڑ میں چیئر مین ، وائس چیئر مین کے انتخا با ت میں ہو نے والی بے ضا بطگیو ں کے خلا ف بھی قا نو نی کا روائی کریں گے اور تما م پلیٹ فا رمز کے او رعدا لتو ں کے دروا زے کھٹکھٹائیں گے ۔ عنا یت اللہ کا شف ایڈو و کیٹ نے کہا کہ محکمہ انٹی کر پشن سیکشن 6 کے تحت کا روائی کر ے گا اور انٹی کرپشن رو لز 48 سے 50 تک دفعا ت مو جود ہیں ۔ جن کے تحت کا روائی عمل میں لائی جا سکے گی ۔ شیخ نذر حسین ایڈو وکیٹ نے کہا کہ میں نوجوا ن ایڈو و کیٹ کو ان کے اس عمل پر مبار ک با د دیتا ہو ں کہ انہو ں نے سیا ست میں جا ری کر پشن کے خلا ف آوا ز اُٹھائی ہے ۔ میں سمجھتا ہو ں کہ اپنے علا قے میں عوا می مینڈ یٹ کی تو ہین کے خلا ف اُٹھائی جا نے والی آوا ز با لآخر پو رے ملک میں سنائی دے گی ۔ ایک سوال کے جواب میں محمد اسلم نتکا نی ایڈو وکیٹ نے کہا کہ انٹی کرپشن کے مقد مہ میں ریاست مد عی ہو تی ہے ۔ جس میں پار ٹیو ں کے در میان صلح کا امکان یا مقد مہ واپس نہیں لیا جا سکتا ۔