لیہ ۔ چوک اعظم کے مشہور مقدمہ اعجاز المعروف ججی قتل کا فیصلہ ، جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم علی شان بری
لیہ(صبح پا کستان)چوک اعظم کے مشہور مقدمہ اعجاز المعروف ججی قتل کا فیصلہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ ...
لیہ(صبح پا کستان)چوک اعظم کے مشہور مقدمہ اعجاز المعروف ججی قتل کا فیصلہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ ...
لیہ صبح پا کستان کیا وزیر اعظم دو مئی کو لیہ تونسہ پل کے اففتاح کے لئے لیہ کا دورہ ...
لیہ( صبح پا کستان) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق ایم این اے ملک غلام حیدر تھند نے انتخابات ...
لیہ (صبح پا کستان) اساتذہ جوائینٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کی جانب ...
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعظم نوازشریف کا دورہ لیہ دو مئی کو متوقع ہے ۔ یاد رہے کہ اس ...
لیہ(صبح پا کستان) 4ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر بلائنڈ پرسن کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے روڈ بلاک کرکے ...
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ بلڈنگ لیہ نئے نظام میں ایگزیکٹو انجینئر سمیت تین ایس ڈی او کی آسامیاں خالی ہیں تفصیل ...
لیہ(صبح پا کستان ) محکمہ ہائی وے سب ڈویژن چوبارہ سے 75تارکول ڈرم کی چوری پر بنائی گئی انکوائری کمیٹی ...
لیہ( صبح پا کستان )سیمابا ڈکیت گینگ قانون کے شکنجے میں، شہریوں سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی رقم ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے گندم خریداری مرکز چوبارہ کا اچانک دورہ کیا ۔اس موقع پر اسسٹنٹ ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چوک اعظم کے مشہور مقدمہ اعجاز المعروف ججی قتل کا فیصلہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ نے ملزم کو بری کردیا تفصیلات کے مطابق ظفراللہ نیازی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ نے تھانہ چوک اعظم میں درج ایف آئی آر 338/15 زیر دفعہ 324/109/34ت پ جس میں اعجاز المعروف ججی کو علی شان نامی ملزم نے قتل کر دیا تھا وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم علی شان کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کرنے کا حکم سنا دیا ملزم علی شان کے حق میں لیہ کے مشہور وکیل ظاہر جاوید باجوہ نے دلائل پیش کئے جبکہ مقتول کی طرف سے مزمل تھیم ایڈووکیٹ پیش ہوئے،وکلاء کے دلائل پولیس مسل کی روشنی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفراللہ نیازی نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم علی شان کر بری کرنے کا حکم سنا دیا واضع رہے اس مقدمہ میں دیگر ملزمان طارق پرویز او ر حاجی فاروق کو پولیس نے اپنی مسل میں بے گناہ کردیاتھا مقتول اعجاز المعروف ججی کے خلاف تھانہ چوک اعظم میں متعدد ایف آئی آر درج تھیں اور مقتول اعجاز المعروف ججی چوک اعظم کے تاجروں اور شہریوں سے بھتہ وصول کرنے جیسے جرائم میں ملوث تھا