لیہ ۔ گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام نشست برائے مکالمہ ، پروفیسر جرات عباس مہمان خصو صی تھے
لیہ (صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام ایک نشست براے مکالمہ کا انعقاد ...
لیہ (صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام ایک نشست براے مکالمہ کا انعقاد ...
لیہ(صبح پا کستان) پبلک ہیلتھ انجینئرنگ لیہ کے ایڈہاک ملازمین و ایپکا یونٹ کا غیر معینہ مدت تک کام چھوڑ ...
لیہ (صبح پا کستان )ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر پنجاب وحیداختر انصاری نے کہا ہے کہ کاشت کاروں کو خریدشدہ گندم ...
لیہ (صبح پا کستان)بڑھتی آباد ی کے ملکی وسائل پر اثرات اور معاشرتی و معاشی وسائل پر قابوپانے کے لیے ...
لیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، سیمابا گینگ کی گرفتاری کے بعد فیاضی ...
لیہ ( صبح پا کستان ) پاکستان عوامی راج پارٹی کے مقا می رہنماؤں نے مسلم لیگ ن کے مقامی ...
لیہ(صبح پا کستان)سابق یونین ناظم سید افتخار شاہ گیلانی نے کہا کہ گندم خریداری مراکز ضلع انتظامیہ و ممبران اسمبلی ...
لیہ(صبح پا کستان)نقشہ بلڈنگ منظوری نے پھانڈا پھوڑ دیا ضلع لیہ میں انوکھی واردات،ایک محکمہ کی دوسرے محکمہ کی کروڑوں ...
چوک اعظم( صبح پا کستان) گلی امام بارگاہ میں فاءرنگ کا واقعہ ۔ نا معلوم افراد کی فاءرنگ سے چو ...
لیہ( صبح پا کستان) محلہ نور آباد میں بلا امتیاز گیس کنکشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،جن لوگوں ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام ایک نشست براے مکالمہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ جس میں آج کی شخصیت کے حوالے سے تقریب کے مہمان پروفیسر ڈاکٹر جرات عباس تھے۔تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر جرات عباس نے طلبہ کو تاریخ اردو ادب کے مختلف پہلووں سے آگاہ کرتے موضوع پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔انہوں نے طلبہ کو سخت محنت کرنے کی ہدایت پرزور دیا۔۔تقریب میں پرنسپل ادارہ پروفیسر مہر اختر وہاب ، اساتذہ کرام پروفیسر ڈاکٹر افتخار بیگ، پروفیسر ڈاکٹر حمید الفت ملغانی ،پروفیسر ڈاکٹر انور نذیر علوی،پروفیسر سبحان چانڈیہ،پروفیسر طارق مومن بھی موجود تھے۔تقریب کے آخر میں طلبہ خلیق الزمان ،محمد یوسف لغاری ،اعجاز حسین ،سائرہ بی بی،خدیجہ گل ،عطیہ کنول،بختاور،ماریہ حیات نے مختلف سوالات کیے جس پر پروفیسر ڈاکٹر جرات عباس نے جوابات دیے۔
