لیہ ۔ سماجی تنظیم کی جا نب سے محلہ عید گاہ میں آراو واٹر پیوری فکیشن پلانٹ نصب ، چیئر مین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے افتتاح کیا
لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے گنجان آباد محلہ عید گاہ میں زیر زمین پانی میں آرسینک اور انسانی جسم کے لئے ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے گنجان آباد محلہ عید گاہ میں زیر زمین پانی میں آرسینک اور انسانی جسم کے لئے ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ و دیگر جنوبی پنجاب کے علاقوں کے ایک ہزار سے زائد زائرین ایران اور پاکستان کے ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے حفاظتی و سپر بندوں کی مضبوطی و ترقیاتی کام کے جائزہ ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلعی انتظامیہ بے بس، مضر صحت اجزاء سے آئس کریم کی تیاری و فروخت دھڑلے سے جاری، ...
لیہ(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے زیر اہتمام گو نواز گو دو گرپوں کی علیحدہ علیحدہ ریلیاں،تنظیمی عہدیداران ...
لیہ (صبح پا کستان)ووٹ قوم کی امانت ہے جس کے استعمال سے جمہوری نظام کو فروغ ملتا ہے اور قوموں ...
لیہ(صبح پا کستان )مہمند ایجنسی میں شہید ہونے والے فوجی ریاض احمد واندر کی قل خوانی ان کے آبائی گاؤں ...
لیہ(صبح پا کستان)رہنما تحریک انصا ف ملک ہاشم سہو کا ورکر کنونشن ، متعدد یونین کونسلوں کے سیاسی رہنماؤں نے ...
لیہ(صبح پا کستان)سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں، قائدین تک رسائی ہے، آزاد حیثیت سے جیت کر ن لیگ میں شمولیت ...
لیہ(صبح پا کستان)نواز شریف دیانتدار نہیں رہے ،اقتدار کی بجائے ، اقدارکی سیاست کے نعرے کی لاج رکھیں ، پیپلزپارٹی ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ کے گنجان آباد محلہ عید گاہ میں زیر زمین پانی میں آرسینک اور انسانی جسم کے لئے خطرناک اجزا کی شمولیت پر عوامی ترقیاتی ادارہ، سدا بہار ریڈیو و کی جانب سے لگایا جانے سے خطیر رقم کے خرچ سے آراو واٹر پیوری فکیشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا ، افتتاح چیئر مین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر عوامی ترقیاتی ادارہ مہر طفیل لوہانچ، سدابہار ریڈو ٹورنٹو راجہ محمد اشرف نے کیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے راجہ محمد اشرف نے کہا کہ اللہ تعالی ان سے نیک کام لیتا ہے جن سے وہ راضی ہوتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ انسانیت کی خدمت کرنا سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عوامی ترقیاتی ادارہ مہر طفیل لوہانچ نے کہا کہ محلہ عید گاہ، محلہ شاجہان سمیت متعدد محلوں کے مکینوں کو صاف پانی کی سہولت میسر آئے گی۔انہوں نے کہاکہ پیوری فکیشن پلانٹ سولر پر نصب کیا گیا ہے جس سے 24گھنٹے صاف پانی مکینوں کو ملے گا۔ مہر محمد طفیل لوہانچ نے کہا کہ صاف پانی جہاں نعمت ہے وہیں پیوری فکیشن پلانٹ کی دیکھ بھال کرنا مکینوں کی ذمہ داری ہے۔ تقریب سے صدر الخدمت فاؤنڈیشن لیہ رضوان خان، وائس چیئر مین میونسپل کمیٹی لیہ گلزار شاہ ، چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہر احمد حسن کلاسرہ نے بھی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب میں میونسپل کمیٹی کے کونسلر مہر عباس کلاسرہ، عبدالعزیز سمیت وائس چیئرمین مہر عبدالغفورگدارہ، محمد حسین چھینہ سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
