• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے زیر اہتمام گو نواز گو ریلی ، دو گرپوں کی علیحدہ علیحدہ ریلیاں،تنظیمی عہدیداران کے اختلافات کھل کرسامنے آگئے،ایک ریلی کی قیادت ڈویژنل جنرل سیکرٹری سابق ایم این اے غلام فرید خان میرانی،ضلع جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید کنجال کی قیادت میں جبکہ دوسری ریلی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی شہاب الدین خان سیہڑ،ضلع صدر ملک رمضان بھلر کی قیادت میں نکالی گئی

webmaster by webmaster
جولائی 15, 2017
in First Page
0
لیہ ۔ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے زیر اہتمام گو نواز گو ریلی ، دو گرپوں کی علیحدہ علیحدہ ریلیاں،تنظیمی عہدیداران کے اختلافات کھل کرسامنے آگئے،ایک ریلی کی قیادت ڈویژنل جنرل سیکرٹری سابق ایم این اے غلام فرید خان میرانی،ضلع جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید کنجال کی قیادت میں جبکہ دوسری ریلی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی شہاب الدین خان سیہڑ،ضلع صدر ملک رمضان بھلر کی قیادت میں نکالی گئی

لیہ(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے زیر اہتمام گو نواز گو دو گرپوں کی علیحدہ علیحدہ ریلیاں،تنظیمی عہدیداران کے اختلافات کھل کرسامنے آگئے، ضلع بھر کے بنیادی پارٹی ورکرز پریشنانی کا شکار،ریلیاں پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر،ڈویژنل وضلع عہدیداران کے علاوہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا اپنی اپنی ریلیوں سے خطاب،تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے لیہ سٹی میں دو ریلیاں نکالی گئیں ایک ریلی کی قیادت ڈویژنل جنرل سیکرٹری سابق ایم این اے غلام فرید خان میرانی،ضلع جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید کنجال کی قیادت میں جبکہ دوسری ریلی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی شہاب الدین خان سیہڑ،ضلع صدر ملک رمضان بھلر کی قیادت میں نکالی گئی ریلیوں میں ضلع بھر کے پیپلز پارٹی کے کارکنان نے شرکت کی ممبر صوبائی اسمبلی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی شہاب الدیں خان سہیڑ نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئےِ کہا کہ نوازشریف کے رہنے سے جمہوریت کمزورہوگی اب انہیں ایک منٹ بھی وزیر اعظم رہنے کا حق نہیں وہ فوری مستعفی ہو ں کسی اور کو وزیر اعظم بنا کر مدت پوری کریں ہمیں نئے الیکشن نہیں نیا وزیراعظم چاہئے وزیراعظم کا ورک ویزاشرم کی بات ہے حکمراں عدالتوں سے محاذ آرائی چاہتے ہیں لیکن یہ 90کی دہائی نہیں وقت بدل چکا ہے پیپلز پارٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے کتنی شرم کی بات ہے کہ ملک کا وزیراعظم مزدور کا ویزا لیکر دوسرے ملک میں کام کر رہا ہے اور دس ہزار درہم تنخواہ لے رہا ہے،نواز شریف کمزور ہو چکے ہیں طاقتور عہدے پر نہیں رہ سکتے، میاں صاحب نے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نہ سنی، آستین کے سانپوں کو دود ھ پلاتے رہے، موجودہ دور میں کوئی چیز چھپی نہیں رہتی اب معاملہ صرف 62اور63کا نہیں رہامعلوم نہیں عدالت نے کیا کرنا ہے بس عوام صورتحال دیکھے صورتحال دن بہ دن تبدیل ہو رہی ہے حکومت کا رویہ سب کے سامنے ہے ،پہلے مٹھائیاں بانٹیں اب سر پھاڑ رہے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت چاہتی ہے کہ اسمبلیاں مدت پوری کریں، ڈویژنل جنرل سیکرٹری ،سابق ممبر قومی اسمبلی سردار غلام فرید خان میرانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشیروں کے غلط مشوروں کے باعث نواز شریف دلدل میں پھنستے جا رہے ہیں مسلم لیگ ن کے وزراء اور مسلم لیگ ن کی حلیف جماعتوں نے حکومت کی گاڑی کو غلط پٹڑی پر ڈال دیا ہے تصادم کا راستہ دکھانے والے مشیر وقت آنے پر کہیں بھی نظر نہیں آئیں گے نواز شریف مشیروں کے غلط مشوروں کی بجائے کرسی سے جان چھڑائیں پاکستان کی باشعور عوام اب کرپٹ حکمرانوں سے جان چھڑانے کے لئے براہ راست میدان میں اترنے والی ہے ملک کا ہر فرد لاکھوں کا مقروض ہے لیکن موجودہ حکمرانوں نے ملک عوام کے خون پسینہ کی کمائی کو بیرونی ممالک میں شفٹ کر دیا میاں محمد نواز شریف 21کروڑ عوام پر رحم کھائیں اور وزارت عظمی سے استعفیٰ دے دیں ،ریلیوں سے ضلعی صدر ملک رمضان بھلر،ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید کنجال و دیگر نے بھی خطاب کیا،ریلی کے شرکا نے گو نواز گو،جئے بھٹو،گلی گلی میں شور ہے نواز شریف چور ہے کے نعرے لگائے

Tags: layyah news
Previous Post

جاوید ہاشمی اوررحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Next Post

COAS Qamar Bajwa will decide Kulbhushan Jadhav’s mercy plea on merit and justice: ISPR

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے زیر اہتمام گو نواز گو دو گرپوں کی علیحدہ علیحدہ ریلیاں،تنظیمی عہدیداران کے اختلافات کھل کرسامنے آگئے، ضلع بھر کے بنیادی پارٹی ورکرز پریشنانی کا شکار،ریلیاں پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر،ڈویژنل وضلع عہدیداران کے علاوہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا اپنی اپنی ریلیوں سے خطاب،تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے لیہ سٹی میں دو ریلیاں نکالی گئیں ایک ریلی کی قیادت ڈویژنل جنرل سیکرٹری سابق ایم این اے غلام فرید خان میرانی،ضلع جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید کنجال کی قیادت میں جبکہ دوسری ریلی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی شہاب الدین خان سیہڑ،ضلع صدر ملک رمضان بھلر کی قیادت میں نکالی گئی ریلیوں میں ضلع بھر کے پیپلز پارٹی کے کارکنان نے شرکت کی ممبر صوبائی اسمبلی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی شہاب الدیں خان سہیڑ نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئےِ کہا کہ نوازشریف کے رہنے سے جمہوریت کمزورہوگی اب انہیں ایک منٹ بھی وزیر اعظم رہنے کا حق نہیں وہ فوری مستعفی ہو ں کسی اور کو وزیر اعظم بنا کر مدت پوری کریں ہمیں نئے الیکشن نہیں نیا وزیراعظم چاہئے وزیراعظم کا ورک ویزاشرم کی بات ہے حکمراں عدالتوں سے محاذ آرائی چاہتے ہیں لیکن یہ 90کی دہائی نہیں وقت بدل چکا ہے پیپلز پارٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے کتنی شرم کی بات ہے کہ ملک کا وزیراعظم مزدور کا ویزا لیکر دوسرے ملک میں کام کر رہا ہے اور دس ہزار درہم تنخواہ لے رہا ہے،نواز شریف کمزور ہو چکے ہیں طاقتور عہدے پر نہیں رہ سکتے، میاں صاحب نے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی نہ سنی، آستین کے سانپوں کو دود ھ پلاتے رہے، موجودہ دور میں کوئی چیز چھپی نہیں رہتی اب معاملہ صرف 62اور63کا نہیں رہامعلوم نہیں عدالت نے کیا کرنا ہے بس عوام صورتحال دیکھے صورتحال دن بہ دن تبدیل ہو رہی ہے حکومت کا رویہ سب کے سامنے ہے ،پہلے مٹھائیاں بانٹیں اب سر پھاڑ رہے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت چاہتی ہے کہ اسمبلیاں مدت پوری کریں، ڈویژنل جنرل سیکرٹری ،سابق ممبر قومی اسمبلی سردار غلام فرید خان میرانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشیروں کے غلط مشوروں کے باعث نواز شریف دلدل میں پھنستے جا رہے ہیں مسلم لیگ ن کے وزراء اور مسلم لیگ ن کی حلیف جماعتوں نے حکومت کی گاڑی کو غلط پٹڑی پر ڈال دیا ہے تصادم کا راستہ دکھانے والے مشیر وقت آنے پر کہیں بھی نظر نہیں آئیں گے نواز شریف مشیروں کے غلط مشوروں کی بجائے کرسی سے جان چھڑائیں پاکستان کی باشعور عوام اب کرپٹ حکمرانوں سے جان چھڑانے کے لئے براہ راست میدان میں اترنے والی ہے ملک کا ہر فرد لاکھوں کا مقروض ہے لیکن موجودہ حکمرانوں نے ملک عوام کے خون پسینہ کی کمائی کو بیرونی ممالک میں شفٹ کر دیا میاں محمد نواز شریف 21کروڑ عوام پر رحم کھائیں اور وزارت عظمی سے استعفیٰ دے دیں ،ریلیوں سے ضلعی صدر ملک رمضان بھلر،ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید کنجال و دیگر نے بھی خطاب کیا،ریلی کے شرکا نے گو نواز گو،جئے بھٹو،گلی گلی میں شور ہے نواز شریف چور ہے کے نعرے لگائے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.