Tag: layyah news

لیہ ۔جشن عید میلا د النبیؐ کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس ، نبی آخر الزما ں کا ولادت با سعادت کا دن شیان شان طور پر منا نے کے لئے اراکین امن کمیٹی انتظا می افسران سے با ہمی رابطے و تعاون کے ذریعے مو ثر اقداما ت عمل میں لا ئیں ۔ ڈپٹی کمشنر
لیہ ۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ کے  فیض آباد دھرنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ، لیہ ، چوک اعظم ، فتح پور ، کروڑ ، جمن شاہ ،کوٹ سلطان ، دھوری اڈہ ، نواں کوٹ اور چوبارہ میں بھی احتجاج و دھرنوں کا سللسہ شروع ،  تاجروں کی  شٹر ڈاوون ہڑتال
لیہ ۔ اسلام آباد  فیض آباد  دھرنا مظاہرین  پر حکو متی تشدد کے خلاف لیہ ، فتح پور  چوک اعظم اور دیگر شہروں میں بھی مذہبی جماعتوں کے احتجاجی دھرنے ، پر امن مظاہرین پر آنسو گیس اور پولیس تشدد کی مذمت
لیہ ۔ نئے ڈی پی اوناصر بختیار راجپوت  نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا،دفتر آمد پر پولیس کے دستہ کی سلامی،بہتر رویے، میرٹ کی بالادستی کسی دباؤ سے مبرا ہو کر اپنی  خدمات تھانہ پر آنیوالے سائلین کی حق رسی کیطرف مبذول رکھیں ، پو لیس افسران سے خطاب
لیہ ۔ڈسٹرکٹ پریس کلب کی جا نب سے  ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کے اعزاز میں الوداعی تقریب،ڈپٹی کمشنر لیہ سید واجد علی شاہ ،صدرڈسٹرکٹ پریس کلب مہر ارشد حفیظ سمرا اور صدر ڈسٹرکٹ بار مہر احمد علی واندرسمیت مقررین کاخطاب
لیہ ۔ جشن عید میلاد النبی ﷺ ، میلاد گراونڈ میں مرکزی تقریب کے انتظامات کو بہتر انداز میں بنانے کے لیے مختلف کمیٹیاں تشکیل ، جشن عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کیے جائیں ۔ڈپٹی کمشنر
لیہ ۔ضلع کونسل میں فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف ضلع لیہ کی 11چیئرمین یونین کونسلز کا ڈی سی لیہ ،چیئرمین ضلع کونسل کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب ، فنڈز منصفانہ تقسیم نہ کرنے پر ضلع کونسل و ڈی سی آفس کے علاوہ لاہور وزیر  اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان
Page 159 of 287 1 158 159 160 287