لیہ (صبح پا کستان) با وثوق ذرائع کے مطا بق ڈی پی او کپیٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کو لیہ سے تبدیل کر کے ایس پی سپیشل برانچ گجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ، جب کہ ناصر مختیار راجپوت کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ تعینات کیا گیا ہے ، مقامی عوامی ، سیاسی و سماجی حلقوں نے لیہ تعیناتی کے دوران بہترین اور قابل فخر کار کر دگی پر زبر دست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









