لیہ ۔کشمیر بنے گا پا کستان ، جدوجہد آزادی کے لیے کشمیری بھائیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔یوم یکجہتی کشمیر پر منعقدہ ریلیوں سے مقررین کا خطاب
لیہ (صبح پا کستان )یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ذریعے ان کے حق ...















