• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔واپڈا اہلکاران کا صارف پر تشدد ، پولیس نے زخمی سائل کو ہسپتال منتقل کر دیا

webmaster by webmaster
فروری 1, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔واپڈا اہلکاران کا صارف پر تشدد ، پولیس نے زخمی سائل کو ہسپتال منتقل کر دیا

لیہ(صبح پا کستان) میٹر تبدیل کرانے جانے والے صارف سے رشوت کا مطالبہ،اپڈا ملازمین نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، دفتر کا گیٹ لاک اپ کر دیا گیا ، پولیس نے زخمی سائل کو ہسپتال منتقل کر دیا۔واپڈا دفتر میں غنڈہ گردی ، میٹر تبدیل کرانے ا?ئے صارف کو رشوت کی پور ی رقم نہ ملنے پر واپڈا اہلکاروں نے کمرہ میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔شہری اصغر علی میٹر تبدیلی کے لیے واپڈا دفتر گیاِ ِِِِِِِمیٹر تبدیل کرانے کے لئے لائن سپریٹنڈنٹ محمد لطیف نے 6000ہزار رشوت طلب کر لی ، شہری کی جیب سے 2500 روپے نکلے جس پر باقی کے لئے صارف نے منت سماجت شروع کردی۔رشوت پوری نہ ملنے پر واپڈا اہلکاراور صارف میں تلخ کلامی پر اہلکاروں نے صارف اصغر علی کی دفتر کمرہ میں بند کر پٹائی کر دی۔اطلاع پر پولیس نے زخمی صارف کو دفتر سے لاکر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ کارروائی کیلئے لائن سپرنٹنڈنٹ نے سرکار میں مداخلت اور تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر واپڈا اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کے لئے تھانہ سٹی میں درخواست بھی گزار دی جبکہ دونوں فریقین کے درمیان صلح کے لئے کوششیں بھی جاری ہیں۔

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ شوگر ملوں کو گنے کے کا شتکاروں کے استحصال سے روکا جائے ،ملزمالکان کی طرف سے ضلع لیہ سمیت پنجاب بھر کے گنے کے کاشتکاروں کا استحصال شروع کیا ہوا ہے حکومت پنجاب کے اعلان کردہ گنے کے سرکاری نرخ 180کی بجائے 158روپے من ادا کئے جا رہے ہیں ۔ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ممبر صوبائی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی شہاب الدین خان سیہڑنے پنجاب اسمبلی میں تحریک پیش کر دی

Next Post

لیہ ۔حکومت پنجاب نوجوانوں کو ترقی کے دھارے میں یکساں طور پر لانے کے لیے کھیلوں کے مواقع فراہم کررہی ہے ، انوریشن حب آگہی پروگرام کے سلسلہ میں غیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے صوبائی وزیر سپورٹس و یوتھ افیئرجہانگیر خانزداہ کا خطاب ، تقریب سے صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے بھی خطاب کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ(صبح پا کستان) میٹر تبدیل کرانے جانے والے صارف سے رشوت کا مطالبہ،اپڈا ملازمین نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، دفتر کا گیٹ لاک اپ کر دیا گیا ، پولیس نے زخمی سائل کو ہسپتال منتقل کر دیا۔واپڈا دفتر میں غنڈہ گردی ، میٹر تبدیل کرانے ا?ئے صارف کو رشوت کی پور ی رقم نہ ملنے پر واپڈا اہلکاروں نے کمرہ میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔شہری اصغر علی میٹر تبدیلی کے لیے واپڈا دفتر گیاِ ِِِِِِِمیٹر تبدیل کرانے کے لئے لائن سپریٹنڈنٹ محمد لطیف نے 6000ہزار رشوت طلب کر لی ، شہری کی جیب سے 2500 روپے نکلے جس پر باقی کے لئے صارف نے منت سماجت شروع کردی۔رشوت پوری نہ ملنے پر واپڈا اہلکاراور صارف میں تلخ کلامی پر اہلکاروں نے صارف اصغر علی کی دفتر کمرہ میں بند کر پٹائی کر دی۔اطلاع پر پولیس نے زخمی صارف کو دفتر سے لاکر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ کارروائی کیلئے لائن سپرنٹنڈنٹ نے سرکار میں مداخلت اور تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر واپڈا اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کے لئے تھانہ سٹی میں درخواست بھی گزار دی جبکہ دونوں فریقین کے درمیان صلح کے لئے کوششیں بھی جاری ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.